Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»بہاول نگر»بہاولنگر:اسلامیہ یونیورسٹی ، طالبہ کو ہراساں کرنے پر لیکچرار گرفتار
بہاول نگر

بہاولنگر:اسلامیہ یونیورسٹی ، طالبہ کو ہراساں کرنے پر لیکچرار گرفتار

ایڈیٹراکتوبر 19, 202424 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
islamia university bahawalnagar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہاولنگر (گردو پیش رپورٹ ) اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے کے سنگین الزام میں لیکچرار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ طالبہ نے شکایت درج کرواتے ہوئے الزام لگایا کہ لیکچرار نے اسے واٹس ایپ پر غیراخلاقی پیغامات اور ویڈیوز بھیج کر ہراساں کیا اور امتحان میں ناکام کرنے اور یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دیں۔ پولیس کے مطابق طالبہ نے اپنی درخواست میں بتایا کہ لیکچرار نے پہلے واٹس ایپ پر رابطہ کیا اور آہستہ آہستہ غیراخلاقی مواد بھیجنا شروع کیا۔ جب طالبہ نے اس رویے کی شکایت کی تو ملزم نے اسے مستقبل خراب کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تعاون نہ کیا تو اسے امتحان میں فیل کر کے یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا۔
طالبہ کی درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم لیکچرار کے خلاف ہراسانی اور دھمکیوں کا مقدمہ درج کر کے اسے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے ملزم کا موبائل فون بھی قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ غیراخلاقی پیغامات اور ویڈیوز کے شواہد حاصل کیے جا سکیں۔اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں اس قسم کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید کہا کہ وہ واقعے کی مکمل تحقیقات میں پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی تاکہ ذمہ دار کو قانون کے مطابق سزا ملے۔اس واقعے کے بعد یونیورسٹی کی طالبات میں خوف اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ طلبہ تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ یونیورسٹی میں ہراسانی کے واقعات کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں اور ایسے ملزمان کے لیے سخت سزائیں مقرر کی جائیں تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب ہو۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،تعلیمی ادارے میں کسی بھی قسم کی ہراسانی ناقابل قبول ہے اور ہم ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائیں گے،

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا
Next Article آئینی پیکیج منظور ہونے پر جسٹس یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہوں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.