Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان کے ” احتساب“ کا نشانہ بننے والے احد چیمہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر غور
اہم خبریں

عمران خان کے ” احتساب“ کا نشانہ بننے والے احد چیمہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر غور

ایڈیٹراپریل 26, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ahad cheema
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے’’دی میٹرو مین‘‘کے نام سے مشہور احد چیمہ کو وزیر اعظم ہاؤس طلب کر لیا ہے تاہم احد چیمہ نے وزیراعظم آفس میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق احد چیمہ دلبرداشتہ ہو کر قبل ازوقت رٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔ وزیراعظم احد چیمہ کو وزیراعظم آفس میں تعینات کرکے لاہور میٹرو، اورنج لائن ٹرین اورقائداعظم پاور پلانٹ میں ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تاہم احد چیمہ اب سول سروس میں کام کرنے کو تیار نہیں۔احد چیمہ کو نیب نے 3 سال تک سلاخوں کے پیچھے رکھا، فیملی کو بھی ہراساں کیا، پہلے دن سے انھیں شہبازشریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش ہوتی رہی ہیں اور نہ بننے پر بے رحمانہ احتساب کا نشانہ بنایا گیا۔ بالآخرعمران خان حکومت نے طویل انکوائری کے بعد انہیں بری کر دیا تھا۔احد چیمہ سول سروس کا اثاثہ ہیں لیکن اب دلبرداشتہ ہو کرانہوں نے سول سروس سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس لیے انہوں نے وزیراعظم آفس میں تعیناتی کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
( بشکریہ : روزنامہ ایکسپریس )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احد چیمہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسد قیصر کی کرپشن کی مزید تفصیلات : 72 سالہ شخص لاکھوں روپے کی تنخواہ پر بھرتی
Next Article امر جلیل کا کالم:پوچھ گچھ کی ممنوعہ سرحدیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اور اب احد چیمہ کی گرفتاری: ایک نظر ادھر بھی / قسور سعید مرزا

فروری 27, 2018

احد چیمہ اور شریف خاندان کے مسائل : روزنِ دیوار سے / عطاالحق قاسمی

فروری 26, 2018

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: احد چیمہ 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

فروری 22, 2018

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.