Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, فروری 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • بلوچستان میں سفر کرنے کا خواب : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟
  • یوم کشمیر پر پنڈی سازش کیس کے قیدیوں کی یاد : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم | کوچہ و بازار سے
  • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بہاول پور والو ، ملتان کو گالی مت دو ۔۔ احمد عدیل
اختصاریئے

بہاول پور والو ، ملتان کو گالی مت دو ۔۔ احمد عدیل

ایڈیٹرمئی 21, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Bab-e-_Qasim_Multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان والوں پر الزام لگانے والوں سے میرا سوال ہے کہ جب بہاولپور میں گولی چلی اور میرے بھائی شہید! ہوئے تو کیا وہ وسیب کے لیۓ شہید ہوئے یا داود پوتروں کی قبضہ گیر ریاست کی بحالی کے لیے مارے گئے ؟ اگر وہ وسیب کے لیے شہید ہوئے تو میں کیا میرے بچے بھی ان پر قربان اور اگر وہ "پرائی” ریاست کے لیے مرے تو پھر ان کا وسیب سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ کیوں کہ میرے وسیب نے ملتان پر حملہ کرنے کے ایک لاکھ روپے سالانہ انگریزوں سے وصول نہیں کیے؟
1848-1849 میں انگریزوں کے ساتھ مل کر ملتانیوں کے قتل عام میں ملوث رہے وسیبی(ملتانی) ان قاتلوں کے طرفداروں کے مارے جانے پر کیوں احتجاج کرتے۔۔۔
جو کہتے ہیں ملتان سو رہا ہے، ملتان کے سر میں دماغ نہیں وہ خود ۔۔۔ ان کو اپنی شرمناک تاریخ ضرور پڑھنی چاہیۓ اگر پڑھ سکتے ہیں تو !
ملتان کل بھی وسیب تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا کیوں کہ ملتان نے اپنی بقا انگریز و رنجیت سنگھ معاہدہ میں نہیں ڈھونڈی جس کے مطابق رنجیت سنگھ ستلج کے پار حملہ نہ کرنے کا پابند تھا مگر وسیب پر تقریباً ہر سال حملہ کرتا رہا ۔۔جن کے دل میں تعصب ہے وہ کچھ لکھنے سے پہلے غور کریں کہ کیا کوئی تہذیب یا تمدن یا زبان 250 سال میں بن سکتی ہے ؟ جہاں تک دوکانداروں کا ہاتھ ہلا ہلا کر استقبال نہ کرنے کا تعلق ہے تو وہ سیاسی کارکن نہیں ۔ آپ کے ملتان میں رہتے ہوئے کھاتے ہوۓ ،کماتے ہوئے، اگر ان تک آپ کا پیغام نہیں پہنچا تو یہ آپ کی نااہلی ہے دوکانداروں کی نہیں۔۔۔بس میری آپ سے درخواست ہے اب ملتان کو گالی دینا بند کریں کیوں کہ چشمِ ما روشن دلِ ما شاد ۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنوازشریف پنجاب اور پنجابیوں کا غدار ۔۔ ارشد سلہری
Next Article سید افتخار مرشد کی یاد میں: قلم کمان / حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی

فروری 6, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ فروری 7, 2026
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان فروری 6, 2026
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی فروری 6, 2026
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے فروری 6, 2026
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج فروری 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.