Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»علی نقوی کا اختصاریہ : نئی حکومت کے لیے پیٹرول بم اور لوڈ شیڈنگ کا تحفہ تیار
اختصاریئے

علی نقوی کا اختصاریہ : نئی حکومت کے لیے پیٹرول بم اور لوڈ شیڈنگ کا تحفہ تیار

ایڈیٹراپریل 1, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ali naqvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جاہل کا ہر فیصلہ نقصان دہ ہوتا ہے چاہے وہ بظاہر فائدہ مند ہی کیوں نہ لگ رہا ہو، عمران خان نے بلاول بھٹو کے مارچ سے خوفزدہ ہو کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جون کے مہینے تک ایک جگہ منجمد کرنے کا بے سر و پا اعلان کیا۔۔ اس اعلان سے لیکر آج تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تین بار تبدیل ہو چکی ہیں لیکن پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات ایک ہی قیمت پر جامد ہیں آج اوگرا نے وزیر اعظم کو 55 روپے پیٹرول اور 68 روپے ڈیزل کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی ہے جو مسترد کر دی گئی عمران خان اس وقت بھی جانتے تھے کہ جب انہوں نے قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کیا تھا کہ وہ اب چند دن کے مہمان ہیں لہٰذا انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے کیا تھا کہ آنے والی حکومتوں کے لیے یہ احمقانہ فیصلہ پیٹرول بم بن کر گرے، اب ہو گا یہ کہ جیسے ہی یہ حکومت کرے گی تو آنے والوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر صورت بڑھانا پڑیں گی اور کچھ نہیں کچھ نہیں بیس سے تیس روپے کی بڑھوتری سے آنے والوں کے لیے مسائل اور عوامی مخالفت کا طوفان کھڑا ہو جائے گا اور تب عمران خان کی قیادت میں گالم گلوچ برگیڈ وہی بکواس کرے گی جو پرویز مشرف کی باقیات کیا کرتی تھی کہ ہم تو اتنا مستحکم پاکستان چھوڑ کر گئے تھے ان چوروں نے پھر برباد کر دیا ….
یہی پرویز مشرف اپنے دور میں بجلی کے ساتھ کر کے گیا تھا نو سال میں قوم کے رکھوالے نے ایک یونٹ بجلی نہیں بنائی اس کے بعد جب پیپلز پارٹی کی حکومت آئی تو لوڈ شیڈنگ ایک بھوت کی شکل اختیار کر چکی تھی اور پرویزئیے کہتے تھے کہ ملک پیپلز پارٹی نے برباد کر دیا پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے دس سال لگا کر اس ملک سے لوڈ شیڈنگ کی خاتمہ کیا اب یہ پرویز مشرف ثانی آ گیا ہے اب جب جا رہا ہے تو ملک ویسے ہی فریکچر ہے جیسے 1970, 1988 اور 2008 میں تھا اور اطلاعات کے مطابق اس وقت چونکہ تمام وزیر اپنی اور عمران خان کی کرسی بچانے میں لگے ہیں اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے تیل کی خریداری نہیں کی گئی اور ایک بار پھر سسٹم میں بجلی کم ہے اور اس سال گرمیوں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ متوقع ہے اور اسکا کل الزام اس اپوزیشن پر آئے گا کہ جو مشقت کر کے اس ہائیبرڈ سسٹم سے ملک کو کھنچ کر باہر لا رہی ہے …..
یہ پوسٹ میں نے ریکارڈ کے لیے کی ہے تاکہ کل جب آپ تیل کو مہنگا ہوتے دیکھیں تو اپوزیشن گالی دیتے وقت تمام صورتحال آپ کے سامنے رہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پیٹرول مہنگا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعثما ن بزدار کا استعفیٰ منظور : کل نئے وزیر اعلی ٰ کا انتخاب ہو گا
Next Article ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ : وزیراعلٰی عثمان بزدار کے استعفے کے بعد محکموں میں کام ٹھپ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان

جولائی 18, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 ، 55 روپے لیٹر اضافہ

مارچ 7, 2026

پیٹرول 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل 3 روپے لیٹر مہنگا

نومبر 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.