• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
منگل, دسمبر 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم
  • یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ
  • جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں
  • الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا”جھانسہ”
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:ورنہ ہمیں لاہور چھوڑنا پڑے گا!
  • وجاہت مسعودکا کالم:رائے عامہ کے نام پر رائے مخصوصہ
  • ڈاکٹر اسلم انصاری کے لیے ڈاکٹر نجیب جمال کا محبت نامہ ۔۔بحوالہ ” ملتان شہرِ طلسمات “
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عطاء الحق قاسمی»پینتیس سال پہلے کا سلیم اختر..!۔۔عطا ءالحق قاسمی
عطاء الحق قاسمی

پینتیس سال پہلے کا سلیم اختر..!۔۔عطا ءالحق قاسمی

رضی الدین رضیجنوری 11, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr saleem akhtar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

(گزشتہ سے پیوستہ)
باتوں باتوں میں سلیم اختر کا سراپا بیان کرنا تو بھول ہی گیا پچاس کا سن اور اس کے باوجود سر پر پورے بال چاہے گن کر پورے کر لیں سانولا رنگ کتابی چہرہ چہرے پر عینک جو انہیں ”معنک“ بنانے کی بجائے ان کی شخصیت کو مزید باوقار بناتی ہے۔دوران گفتگو کھلکھلا کر ہنستے ہیں اور اچھے لگتے ہیں کالج یا تقریبات میں جاتے وقت گرمیوں میں پینٹ شرٹ اور سردیوں میں سوٹ میں ملبوس ہوتے ہیں جبکہ گھر میں اور علامہ اقبال ٹاﺅن کے جہانزیب بلاک میں ہوائی چپل دھاری دار پاجامہ اور تنگ چولی جیسی ایک قمیض پہن کر پھرتے ہیں۔اس میں سے نیلے رنگ کا دھاری دار پاجامہ تو اب ان کا”ٹریڈ مارک بن گیا ہے کیونکہ قمیض کا رنگ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔مگر پاجامہ وہی رہتا ہے ایسے لگتا ہے کہ اب فیکٹری والے یہ کپڑا صرف سلیم اختر کی سرپرستی کی وجہ سے بنا پائے ہیں اور غالباً یہ خاصا نادر کپڑا ہے کیونکہ میں نے کئی ماڈرن گھرانوں کے ڈرائنگ روم میں اس ڈیزائن کے کپڑے کو بطور ڈیکوریشن پیس دیواروں پر چسپاں دیکھا ہے۔


میں نے اپنے مضمون کا آغاز ڈاکٹر صاحب کی کچھ اور نوع کی تحریروں کے حوالے سے کیاتھا اور اب اختتام بالکل کچھ نوع کی تحریروں کے حوالے سے کرنا چاہتا ہوں۔ ڈاکٹر سلیم اختر غالباً بائیس کے قریب انتہائی وقیع کتابوں کے مصنف ہیں۔جن میں ان کی مقبول زمانہ کتاب ”اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ“ بھی شامل ہے جس کے کتنے ہی ایڈیشن اب تک فروخت ہو چکے ہیں تاہم صرف اقبال پر ان کی نو کتابیں موجود ہیں جن میں سے دو کتابیں ان کی تصنیف ہیں اور سات ترجمہ و تالیف کی ذیل میں آتی ہیں یوں ڈاکٹر سلیم اختر صرف نفسیاتی نقاد ناول نگار افسانہ نگار اور مزاح نگار ہی نہیں باقاعدہ ماہر اقبالیات بھی ہیں۔سلیم اختر ہمارے ملک کے ان چند دانشوروں میں سے ہیں جن کا سچ مچ علم ہی اوڑھنا اور بچھونا ہے کیونکہ دانشور وہ ہوتا ہے جس کی کوئی تصنیف نہ ہو بس دوسروں پر علم کا رعب ڈالنے کے لئے بازار میں بک آف کوٹیشنز قسم کی بے شمار کتابوں میں سے کچھ خرید لے جن میں سے کوٹیشن یاد کرکے دوسروں کو اور کچھ نہیں تو بوجھوںضرور مارا جا سکتا ہے بلکہ سنار طاہر نے بھی سلیم اختر کو یہ بات سمجھانے کی بہت کوشش کی مگر موصوف کسی کی سنتے ہی نہیں۔بس ہر وقت پڑھنے میں لگے رہتے ہیں پھر اپنے سلیم اختر کی ایک بات مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ان کی بات سمجھ میں کیوں آتی ہے صرف سمجھ ہی میں نہیں آتی بلکہ دل پر گہرا اثر بھی کرتی ہے۔چنانچہ وہ ناول لکھ رہے ہوں، افسانہ لکھ رہے ہوں،یا تنقید لکھ رہے ہوں پڑھنے والا اس میں محو ہو کر رہ جاتا ہے حالانکہ کم از کم تنقید تو انسان کو ایسی لکھنی چاہئے کہ قاری کو جاگتے رہنے کے لئے تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ایک لوٹا پانی کا سر پر ڈالنا پڑے بہرحال یہ ڈاکٹر سلیم اختر کا داخلی معاملہ ہے اور شرفاءدوسروں کے داخلی معاملات میں دخل نہیں دیا کرتے!
اور اب آخر میں مجھے ڈاکٹر صاحب کو چند ضروری مشورے دینے ہیں جس میں سے سب سے اہم مشورہ یہ ہے کہ گو ڈاکٹر صاحب کی عمر کے تیس سال بہترین خدمت کی بہترین مثال ہیں مگر یہ بات رجسٹر کروانے کے لئے لمبی چوڑی پبلسٹی کی ضرورت ہوتی ہے اپنے ساتھ شامیں منوانا پڑھتی ہیں لکھنا پڑھنا ترک کرنا پڑھتا ہے دوستوں دشمنوں پر نظرثانی کرنی پڑتی ہے مگر ڈاکٹر صاحب ان میںسے کوئی کام بھی کرنے کو تیار نہیں ہیں کیونکہ علمی ادبی حلقے ادب میں ان کی برائی کو تسلیم کر چکے ہیں اور غیر علمی و ادبی حلقوں کو ڈاکٹر صاحب اپنے حلقہ انتخاب میں تصور ہی نہیں کرتے سلیم اختر اپنے ”دور جاہلیت“ میں شاعری بھی کرتے رہے ہیں اور سلیم اختر انجان کے نام سے ان کی شاعری شائع بھی ہوتی رہی ہے اب وہ صرف سلیم اختر کہلاتے ہیں مگر کچھ معاملات میں وہ اب تک انجان ہیں جن میں سے ایک کا بیان ابھی ہو چکا ہے اور خدا کرے کہ وہ انجام ہی رہیں یہ میرا مشورہ بھی ہے اور دعا بھی ہے۔
(بشکریہ:روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکہیں سے ”پیلی جیکٹوں“ والے نمودار نہ ہو جائیں۔۔نصرت جاوید
Next Article یہ کون سخی ہیں جن کے لہو کی اشرفیاں چھن چھن کر۔۔حسن مجتبیٰ
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم

دسمبر 5, 2023

یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ

دسمبر 4, 2023

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

دسمبر 4, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم دسمبر 5, 2023
  • یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ دسمبر 4, 2023
  • جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان دسمبر 4, 2023
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں دسمبر 4, 2023
  • الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان دسمبر 4, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.