Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • برطانیہ میں تارکین وطن مخالف ’ریفارم یوکے‘ پارٹی کی کامیابی : تجزیہ ۔۔ سید مجاہد علی
  • خیبر پختونخوا میں فتح خیل چوکی پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»بابر اعظم دوبارہ ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے، رضوان کی بھی ترقی
کھیل

بابر اعظم دوبارہ ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے، رضوان کی بھی ترقی

ایڈیٹردسمبر 22, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوبارہ ٹی20 میں عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بلے باز رضوان ایک درجہ ترقی کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں ناقص کارکردگی کے سبب بابر اعظم عالمی نمبر ایک رینکنگ سے محروم ہو گئے تھے۔تاہم تیسرے میچ میں 53 گیندوں پر کھیلی گئی 79 رنز کی اننگز کی بدولت وہ دوبارہ عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے ہیں۔
انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور پاکستان کے بابر 805 پوائنٹس کے ساتھ مشترکہ طور پر عالمی نمبر ایک کے منصب پر فائز ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں شان دار کارکردگی کی بدولت رضوان بھی ایک درجہ ترقی کر کے تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
ان دونوں کھلاڑیوں کی ترقی کے نتیجے میں جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مرکرم کی تنزلی ہوئی ہے اور وہ دو درجہ نیچے چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔اس کے علاوہ ٹی20 کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی جہاں لوکیش راہل پانچویں، ایرون فنچ چھٹے، ڈیون کونوے ساتویں، جوز بٹلر آٹھویں، راسی وین ڈر ڈوسن نویں اور مارٹن گپٹل دسویں نمبر پر موجود ہیں۔
باؤلنگ میں سرفہرست دس باؤلرز میں کوئی پاکستانی موجود نہیں اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پہلے، تبریز شمسی دوسرے اور ایڈم زامپا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں تبدیلی ہوئی ہے اور آسٹریلین بلے باز مارنس لبوشین ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بہترین کھیل کی بدولت کیریئر میں پہلی مرتبہ عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز بن گئے ہیں۔
برسبین ٹیسٹ میں بالترتیب 74 اور صفر ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلنے والے لبوشین نے دوسرے میچ میں بھی بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلی اننگز میں سنچری اور دوسری میں 51رنز بنائے تھے۔
جب ایشز سیریز کا آغاز ہوا تھا تو لبوشین چوتھے نمبر پر موجود تھے لیکن دو میچوں بعد وہ شان دار کھیل کی بدولت 912 پوائنٹس کے ساتھ عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے ہیں۔
لبوشین کی ترقی کے نتیجے میں انگلش کپتان جو روٹ کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
سرفہرست 10 ٹیسٹ بلے بازوں میں اسٹیو اسمتھ تیسرے، کین ولیمسن چوتھے، روہت شرما پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے، ویرات کوہلی ساتویں ،دمتھ کرونارتنے آٹھویں، بابر اعظم نویں اور ٹریوس ہیڈ دسویں نمبر پر موجود ہیں۔
باؤلرز رینکنگ میں جوز ہیز وڈ کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں البتہ ان کے ہم وطن مچل اسٹارک دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے اور نویں نمبر پر آ گئے
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بابر اعظم کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسانحہ سیالکوٹ پر مولانا طارق جمیل نے سری لنکن قوم سے معافی مانگ لی
Next Article اتوار سے ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں اور سردی کی نئی لہر کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • برطانیہ میں تارکین وطن مخالف ’ریفارم یوکے‘ پارٹی کی کامیابی : تجزیہ ۔۔ سید مجاہد علی مئی 10, 2026
  • خیبر پختونخوا میں فتح خیل چوکی پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک مئی 10, 2026
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت مئی 10, 2026
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ مئی 10, 2026
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی مئی 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.