Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»جاوید ایاز خان کا مضمون : بیاض سونی پتی اور احساس کے انداز ( پہلا حصہ )
ادب

جاوید ایاز خان کا مضمون : بیاض سونی پتی اور احساس کے انداز ( پہلا حصہ )

ایڈیٹرجولائی 15, 202145 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bayaz soni pati
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی
1960 ء میں ادبی حلقے اس وقت چونک اُٹھے جب آل پاکستان محفل مشاعرہ میں ایک سانولی رنگت کے جاذب نظر نوجوان شاعرنے اپنا کالم سنا کر سامعین کو ششدر کر دیا اور جب یہ شعر پڑھا تو داد دیتے ہو ُے لوگ کھڑے ہو کر مکرر مکرر کی صدائیں بلند کرنے لگے اور اس مشاعر ے میں اس شعر کو کوئی دس مرتبہ پڑھا گیا اور اس غزل کے ہر شعر کو باربار سنا گیا۔اور پھر تو ان کا یہ شعر ہر دوسرے شخص سے سننے کو ملنے لگا ۔
یہ نوجوان شاعر بیاض سونی پتی تھا جس نے شعرگوئی کا آغاز تو قیام پاکستان سے قبل ہی کردیا تھا مگر ادبی حلقوں میں ابھی متعارف نہ ہو سکا تھا اور اس آل پاکستان محفل مشاعرہ
میں اس نے پہلی مرتبہ کلام پیش کیا اور مشاعرہ لوٹ کر افق شاعری کا ایک درخشاں ستارا بن گیا اور اس کے اشعار اب ہر زبان خاص وعام ہوگئے اور اپنی شاعرانہ انفرادیت کی باعث نوجوان طبقہ کی آنکھوں کا تارا بن گئے۔ 1947ء میں آپ نے ہندوستان
کے مشہور ادبی شہر سونی پت سے ہجرت کرکے کو ٹ ادو کو مسکن بنایا آپ کے نانا حکیم ولی محمد مجبور کا شمار دہلی کے مشہور شعراء میں ہوتا تھا۔۔ ان کے ہم اثر مشہور شاعر کشفی ملتانی اور حکیم عبدالمجید راحی نے آل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد کیا اور ملک کے تما م بڑے بڑے شعراء کرام کو مدعو کیا تو مقامی شاعر ہونے کے ناتے انھیں
بھی دعوت کلام دی گئی ۔جہاں قتیل شفائی ۔منیر نیازی ۔حبیب جالب ۔احمد ندیم قاسمی ۔عاصی کرنالی ۔کشفی ملتانی نسیم لیہ۔محسن نقوی ۔۔جیسے کہنہ مشق شاعر اسٹیج پر موجود ہوں ایک نوجوان کا اپنے ہلکے پھلکے ، سادہ وپر معنی اور موسیقیت سے لبریز اشعار کا انفرادی رنگ اور اس پر شعر پڑھنے کا ایک منفرد انداز تمام محفل کو گرویدہ کرگیا ۔اور پھر تو
وہ ہر مشاعرہ کی جان ٹھہرے۔ان کے اشعار اور غزلیں ہر سننے اور پڑھنے والے کو متاثر کرنے لگیں۔اخبارات ورسائل میں ان کی شاعری کے چرچے ہونے لگے۔ ریڈیو پاکستان ملتان کا آغاز ہوا تو ہر مشاعرے میں مدعو کیے جانے لگے ۔آج بھی ان کی مرقد کے کتبہ پر لکھا ان کا ہر دلعزیز شعر اس حقیقت کو آشکار کرتا ہےکہ
ہر چیز پہ قادر وہی معبود خدا ہے
انسان تو مجبور ہے راضی بہ رضا ہے
کب جانیے کب اس کو بجھا دے کو ئی جھونکا
یہ زیست لرزتا ہوا مٹی کا دیا ہے
بیاض سونی پتی کا اصل نام محمد بیاض خان تھا ہجرت سے قبل سونی پت بھارت کے باسی تھے اس لیے اپنے نام کے ساتھ سونی پتی لکھتے لیکن تخلص بیاض ؔ ہی کرتے تھے ۔جوانی میں پہلوانی اور کسرت کا شو ق رہا ہجرت کے خونین منظر اور واقعات اور خاندان کی ان فسادات میں تباہی کا اثر بڑا گہرا اثر لیا اور پھر شوق حصول شہادت جہاد کشمیر میں لے گئی
وہاں جرات وبہادری دکھانے پر جنگی اعزاز سے نوازا گیا ۔فوج چھوڑنے کے بعد عرائض نویسی شروع کی اور کوٹ ادو کو اپنا مستقل مسکن بنایا۔کوٹ ادو شہر میں شاعری اور ادب کے محور بن گئےاور بزم فکر وفن کی بنیاد رکھی ۔ان کی شخصیت کے بارے میں مشہور نقاد ۔ادیب و شاعر محمد حیات چغتائی کا خیال ہے۔ ” منکسر المزاج سراپا محو مروت مسکراتا سنجیدگی سے مزین چہرہ ۔کشادہ جبیں۔سرمئی ارنگت ۔میانہ قد۔سوچ وفکر کے اوراق الٹنے والی آنکھیں ۔جوانی وپیری کے سنگم پر کھڑا ہوا دست قدرت کا عظیم اور الفانی شاہکار خالق کی کی وہ تخلیق ہے جو بیاض سونی پتی کے نام سے مشہور ہے۔اس عظیم شخصیت کی جبیں پر لہراتی ہوئی فکر کی لہریں نہ جانے لوح و اوراق کی کتنی زمینوں کو سیراب کر چکی ہیں ”
( جاری ہے )‌

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بیاض سونی پتی کوٹ ادو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کا کالم:پاکستانی معیشت پر بااثر خاندانوں کی اجارہ داری: ’22 نہیں اب 31 خاندان سیاہ سفید کے مالک ہیں‘
Next Article پٹرول کی قیمت میں 5روپے 40پیسے کا اضافہ۔وزیراعظم نے ریلیف فراہم کردیا: شہبازگل: یہ عید کا”تحفہ“ ہے ۔عوام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوٹ ادو میں تیز رفتار ٹرالر نے سکول جانے والے 5 طالبعلموں کی جان لے لی

جنوری 29, 2026

بیاض سونی پتی نے کوٹ ادو میں بیٹھ کر دنیا بھر میں اپنی پہچان کرائی۔ڈاکٹرمحمد امین

اکتوبر 1, 2023

وزیر اعلی ٰ پنجاب نے کوٹ ادو کو ضلع بنانے کا اعلان کر دیا

ستمبر 29, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.