Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
اہم خبریں

ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول بھٹو زرداری

ایڈیٹراگست 29, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام صحیح سے نہیں کرتے اور پھر بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس جمع کرتے ہیں۔
وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کے دو لاکھ خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سولر پینل، ایک پنکھا اور تین بلب مستحق خاندنوان میں تقسیم کیے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عوام کو 2 مہینے ریلیف کے چکر میں 12 مہینے تکلیف ملتی ہے تو سولر نظام بہتر ہے، ہم بجلی کے مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی اپنے منشور کے مطابق سندھ کے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، مڈل کلاس اور نوکری پیشہ افراد کی مشکلات کا بھی اندازہ ہے، اگلے مرحلے میں انھیں بھی سبسڈی دیں گے۔
ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول
بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کے تحت کراچی و لاڑکانہ کے گھرانوں میں مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کررہے ہیں،فوٹو: پی پی
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران دور حکومت میں ہم نے لانگ مارچ کیا تو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپےکی کمی کرکے معیشت کو نقصان پہنچایا ، آج کی مہنگائی عمران خان کے ایک غلط فیصلے سے جڑی ہوئی ہے، اب نہ کوئی لانگ مارچ نظر آرہا ہے اور نہ عدم اعتماد ہے، اگر ہم مل کر کام کریں تو پاکستان کو مہنگائی سے بچاسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاق کا بجلی کا نظام تباہ ہے، ایف بی آر اور وفاق کے ادارے اپنا کام صحیح سے نہیں کرتے اور پھر بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس جمع کرتے ہیں جس سے بجلی کے بل سے عوام کو کرنٹ لگ جاتا ہے، ہم اپنے عوام کو سستی بجلی دیں گے، صوبے میں تین سولر انرجی پارک بنانے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں، سستی بجلی کے منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر مکمل کیے جائیں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایف بی آر بجلی بلاول بھٹو زرداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوئٹہ پریس کلب میں بغیر اجازت پریس کانفرنس اور تقریبات پر پابندی
Next Article شاہد راحیل خان کا شاعری کی طرف پہلا قدم : دہلیز پہ آنکھیں اشاعت کے مراحل میں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام پر بجلی گرانے کا منصوبہ : فی یونٹ 19 پیسے اضافے کا امکان

ستمبر 18, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے ٹی وی لائسنس فیس ختم کر دی

جون 29, 2025

اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول

جون 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.