Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»صدرزرداری سے وزیر اعلیٰ مریم نواز تک : ناصر محمود لالہ کا کالم
کالم

صدرزرداری سے وزیر اعلیٰ مریم نواز تک : ناصر محمود لالہ کا کالم

ایڈیٹرفروری 23, 202428 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam and nawaz sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کا حالیہ الیکشن 2024ء نتائج کے حوالے سے شدید زخمی جسے سلیکشن کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ باوجود اس کے الیکشن کمیشن کے منہ پر طمانچہ سے کم یہ الیکشن نہ تھا۔جسے اکثریت کو اقلیت میں بدل کرایک ڈھونگ رچایاگیا۔ اب آخر اس کے ثمرات حاصل کرنے کیلئے حکومتی ڈھانچہ بالآخر تین پارٹیوں میں طے پاگیاہے۔ اب متوالے صدرپاکستان صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف ہی ہوسکتے ہیں۔پنجاب کی وزیراعلیٰ کا منصب محترمہ مریم نواز شریف کے سپرد کرکے جمہوریت کے فروغ کیلئے تین بڑی سیاسی جماعتوں کے صاحبان منصب جس میں کوئی شک نہیں کہ بڑے تجربہ کار‘مکمل فہم وفراست‘ذہین‘بڑی سوچ کے مالک شخصیات کہا جاسکتا ہے۔سیاسی تجربے کا ادراک ان شخصیات میں بدرجہ اتم موجود ہے بلکہ سیاست کے جادوگر جناب آصف علی زرداری اس منصب پر دوسری بار فائز ہونگے۔ جبکہ دختر پنجاب محترمہ مریم نواز کی جیل‘ قیدوصعوبتیں برداشت کرکے پارٹی کی سیاست کے نشیب وفراز طے کرکے اس منصب تک فائز ہوئی ہیں۔
اس وقت پاکستان کا یہ نیا سیاسی سیٹ اپ شاندار ہی نہیں بلکہ تجربہ کار بھی ہے۔ اب سوالیہ نشان یہ ہے کہ ملک اور عوام اس وقت جس معاشی دلدل کے بحران میں مبتلا ہیں کوئی بھی سیاسی لیڈر موجودہ حالات میں عوام کا پرسان حال نہ ہے۔ کیونکہ جس معاشرے میں امیر‘امیر سے امیرتر ہورہا ہے اور غریب‘غریب تر ہوتا جارہا ہے۔وہاں گیس‘ بجلی‘ تیل‘ کی مہنگائی ، بے روزگاری انتہا کو پہنچ رہی ہے ۔قانون کی حکمرانی ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ روزمرہ کی اشیاء خوردونوش کے ریٹ عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوتے جارہے ہیں۔ اُدھر ملک پاکستان IMF کے قرضوں تلے دبا ہوا ہے۔ یعنی میں کس کے ہاتھ پہ لہو اپنا لہو تلاش کریں۔اب آنے والا تجربے کار سیاسی سیٹ اپ عوام کو کس قدرخوشحالی کی نوید سناسکتا ہے۔ کچھ دنوں بعد ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ عبادات کے ساتھ مریم نواز کیلئے اس صورتحال کا اندازہ عوام کو کیسے سمجھ آسکتا ہے۔اب کیا کہتے ہیں کہ راہ پیا جانے یا واہ پیا جانے۔
راقم الحروف کی تجویز یہ ہے کہ شاعروں‘ ادیبوں اور فنون لطیفہ کی شخصیات کیلئے رائٹرویلفیئر فنڈ کمیٹی کو نہ صرف مضبوط کیا جائے بلکہ اُس میں اُس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ان لکھاری حضرات کو معاشی حوالے سے مضبوط کیا جائے۔ جبکہ موصوف وزیراعلیٰ پنجاب نے اُس وقت ان کمیٹیوں کا اجراء کیا تھا۔اب کیونکہ جناب شہبازشریف وزیراعظم پاکستان بن چکے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ اب ان کمیٹیوں کو پورے پاکستان میں بالخصوص اور بالعموم پنجاب میں بھی نافذالعمل کیا جائے۔
مشکلات میں گھرا ہوا پاکستان اور صدرپاکستان آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت اور پیپلزپارٹی کا سلوگن روٹی‘ کپڑا اورمکان۔اب جاگ رہا ہے ہر انسان۔بلکہ مشکلات میں گھرا ہوا پاکستان۔پھر نئی سیاسی‘باوقاربصیرت کا آئینہ دار نوجوان جناب چیئرمین بلاول بھٹوپیپلزپارٹی اپنے نانا جان قائد شہید ذوالفقارعلی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیربھٹو صاحبہ کے وژن کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شہید بی بی کا ایک طرہئ امتیاز تھا کہ وہ اپنے ورکروں سے بلاامتیاز ساتھ رکھتی تھیں۔اب سب پارٹی لیڈران کیلئے بھی بہت بڑا ٹارگٹ ہے اس کو عبور کرنا تمام صاحب اقتدار اصحاب کیلئے ایک بڑا چیلنج ہی نہیں بلکہ بہت بڑا ٹارگٹ بھی ہے۔اس کو عبور کرنا ان اصحاب کیلئے مشکل تو ہوسکتا ہے مگر نا ممکن نہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب اسمبلی : خواتین کی 42مخصوص نشستوں پرجنوبی پنجاب کی شازیہ عابد سمیت تین کا نوٹیفکیشن
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم:اَساں قیدی تخت ’’سیاست‘‘ دے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

مئی 10, 2026

بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

مئی 10, 2026

9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت مئی 10, 2026
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ مئی 10, 2026
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی مئی 9, 2026
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.