Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»بھارت میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی: 50 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
تازہ ترین

بھارت میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی: 50 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

ایڈیٹراگست 6, 20257 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
india cloud burst 6 aug 25
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی : انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) سے پانی کی سطح اچانک بڑھ گئی جس سے دھرالی گاؤں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
اترکاشی کے ضلعی مجسٹریٹ پرشانت آریہ نے میڈیا کو بتایا کہ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور کچھ املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
کلاؤڈ برسٹ سے مراد انتہائی، قلیل مدت میں ایک چھوٹے سے علاقے میں اچانک بارش کا ہونا ہے‘ جو اکثر اچانک سیلاب کا باعث بن جاتی ہے۔
کلاؤڈ برسٹ انڈین وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوا جب تیز بارش کے باعث کھیر گنگا ندی میں طغیانی کے باعث گدلے سیلابی پانی نے سڑکوں اور عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ’حادثے میں 40 سے 50 مکانات بہہ گئے ہیں اور 50 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔‘
دھرالی سے متعدد ایسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جس میں سیلابی ریلہ ہوٹلز، تفریحی مقامات اور مکانات کو اپنے ساتھ بہا لے جا رہا ہے۔
ادھر دھرالی میں مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
ایک عینی شاہد نے گدلے پانی کی زد میں آنے والے ہوٹلز اور مکانات کی ویڈیو بنائی جس میں ساتھ وہ یہ بھی کہتا سنائی دے رہا ہے کہ ’بھاگو، بھاگو‘ لیکن پانی اتنا تیزی سے آگے بڑھتا ہے کہ کسی کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے کی زد میں آنے والے ہوٹلز اور مکانات میں متعدد افراد پھنسے ہیں جنھیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
( بشکریہ :بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#CloudburstInIndia #IndiaDisaster #NaturalCalamity #FloodTragedy #IndiaEmergency #MonsoonDisaster #LivesLost #IndianHillsTragedy #HeavyRainHavoc #DisasterReliefNeeded 🔹 #بھارت_میں_بادل_پھٹ_گیا #قدرتی_آفت #بھارتی_سیلاب #جانی_نقصان #مون سون_تباہی #ہنگامی_حالت #بارش_کا_قہر #غمناک_حادثہ #پچاس_افراد_لاپتہ #ریسکیو_آپریشن بھارت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمر ایوب ، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت تحریک انصاف کے نو اراکین اسمبلی و سینیٹ نااہل قرار
Next Article بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ : میجر سمیت 3 اہلکار شہید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارتی صحافیوں کا پاکستان مخالف ایجنڈہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 25, 2026

بھارت میں چمگادڑوں اور خنزیر کے ذریعے پھیلنے والی مہلک بیماری سے خوف وہراس ، ہوائی اڈوں پر مسافروں کی سکریننگ

جنوری 27, 2026

مارک ٹلی بھارت کا بیانیہ بناتے تھے : پاکستان میں مارشل لاء کی راہ ہموار کی : ثقلین امام

جنوری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.