Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»راولپنڈی»سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی
راولپنڈی

سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی

ایڈیٹرجنوری 26, 20242 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah mehmood and imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی:سائفرکیس میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے مسلسل پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی، سماعت کے دوران ملزمان کے سینئر وکلا عدالت میں پیش نہ ہوئے اور ان کی جگہ وکلا کے معاونین عدالت میں پیش ہوئے۔
پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی نے کہا کہ وکلا صفائی نہیں آئے، روز التوا لیں تو ہمیں کس بات کی سزا ہے کہ روز صبح آجائیں، بعض گواہان جرح کیلئے دبئی سے آئے ہوئے ہیں، روز عدالت پیش ہوتے ہیں، آج بھی التواکی درخواست دائرکر رہے ہیں، پتا نہیں سینئرکونسل کب آئیں گے، وکلا صفائی جرح کرنے سے کتراتے اور تاخیری حربے استعمال کرتے ہیں۔
معاون وکیل وکلا صفائی نے کہا کہ سینئر وکیل سکندرذوالقرنین کے دانت کی سرجری ہے، ایسا معاملہ نہیں کہ ہم جان بوجھ کر التوا مانگ رہے ہیں، جس پر جج نے کہا آپ 3 بار پہلے بھی التوا لے چکے ہیں،کوئی ایک وکیل تو آج حاضر ہوتا، یہ سارےسرکاری ملازمین ہیں،کچھ بیرون ملک سےجرح کیلئے آئے بیٹھے ہیں۔
جج نے مزید کہا کہ میں بطور جج صبح 9 بجے کا بیٹھا ہوں، اب بہت ہوگیا، ملزمان خود بھی جرح کر سکتے ہیں، ملزمان نے فیملی سے ملاقات اور وکلا سے مشاورت کیلئے وقت مانگا جو عدالت نے دیا، وکلا صفائی نے جرح کیلئے التوا مانگا تو عدالت نے وہ بھی دیا، اب آپ ایک لمبی تاریخ لینا چاہتے ہیں، کس بنیاد پر دیں؟
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ میڈیا، پبلک اور پراسیکیوشن صبح سے آجاتی ہے، آپ دیر سے آتے ہیں، سب انتظار کرتے رہتے ہیں۔
پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی نے کہا کہ عدالت اپنے آرڈر میں پہلے بھی تحریرکرا چکی کہ وکلا صفائی جرح سے گریزکر رہے ہیں، ملزمان کے بیان پر 16 جنوری سے جرح شروع ہونی تھی، یواے ای سے سفیر جرح کیلئے آئے بیٹھے ہیں، وکلا صفائی لاہور اور اسلام آباد سے نہیں آئے، وکلا صفائی کا ملزمان سے جرح کا حق ختم کیا جائے۔
جج خصوصی عدالت نے معاون وکلا کو عدالت کا آخری فیصلہ پڑھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ وکلا کو بلائیں نہیں تو کارروائی آگے بڑھائیں گے۔
پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا گواہ روزانہ یہاں موجود ہوتے ہیں، وکلا صفائی جان بوجھ کر معاملہ لٹکا رہے ہیں، آپ قانون کے مطابق فیصلہ کریں، جس پر معاون وکلا نے کہا سابق وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ٹرائل جاری ہے لیکن جرح کی کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں۔
پراسیکیوٹر نے کہا ساتھی وکیل جس جوش سے بات کر رہے ہیں اسی جوش کیساتھ گواہان پرجرح بھی کر لیں۔
خصوصی عدالت نے وکلاصفائی کوپیش ہونے کیلئے 2 بار کی مہلت ختم ہونے پرفیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کی چین سے 2 ارب ڈالر قرض مؤخر کرنے کی درخواست
Next Article دھند کے باعث سال کے پہلے 26 دن، 750 پروازیں منسوخ کی گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک

مئی 2, 2026

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.