اختصارئے

پاکستان میں مسلسل تیسرے برس گدھوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد : اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے سال بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔رواں مالی سال گدھوں کی تعداد ایک لاکھ بڑھ کر 57 لاکھ ہو گئی۔گزشتہ مالی سال گدھوں کی تعداد 56 لاکھ تھی۔
اس کے علاوہ رواں مالی سال گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ گھوڑوں کی تعداد مسلسل تیسرے سال چار لاکھ اور خچروں کی تعداد تیسرے سال دو لاکھ رہی۔
( بشکریہ جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ
Tags

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker