Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»مہنگائی،کرنٹ اکاؤنٹ و تجارتی خسارہ اور درآمدات کے اہداف حاصل نہ ہوسکے، اقتصادی سروے رپورٹ
صنعت / تجارت / زراعت

مہنگائی،کرنٹ اکاؤنٹ و تجارتی خسارہ اور درآمدات کے اہداف حاصل نہ ہوسکے، اقتصادی سروے رپورٹ

ایڈیٹرجون 9, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan economy rating
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اقتصادی سروے 22-2021 کے اہم خدوخال سامنے آگئے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جی ڈی پی، زراعت، خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کرلیے گئے۔اقتصادی سروے کے مطابق مہنگائی،کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ، درآمدات کے طے شدہ اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ بچت، سرمایہ کاری سمیت گندم اور کپاس کے پیداواری اہداف بھی حاصل نہیں ہوسکے۔
شرح نمو
سروے رپورٹ کے مطابق مالی سال 22-2021 میں مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی جس کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔زرعی شعبے کی شرح نمو 3.5 فیصد کے ہدف کی نسبت 4.4 فیصد ریکارڈ کی گئی، صنعتی شعبے کی نمو 6.6 فیصد کے ہدف کی نسبت 7.2 فیصد ریکارڈ کی گئی، خدمات کے شعبے کی بڑھوتی 4.7 فیصد ہدف کی نسبت 6.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی اوسط شرح 8 فیصد کے ہدف کی نسبت 13.3 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 16.1 فیصد ہدف کے مقابلے میں 15.1 فیصد رہی۔
اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں لائیو اسٹاک میں 3.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سروے رپورٹ کے مطابق جولائی تا اپریل کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ارب 80 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا، کرنٹ اکاونٹ خسارے کا ہدف 2 ارب 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔
تجارتی خسارہ
اس کے علاوہ جولائی 2021 تا مئی 2022 تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا، تجارتی خسارے کا ہدف 28 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مقرر تھا۔
جولائی تا مئی کے دوران درآمدات 72 ارب 18 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، درآمدات کاہدف 55 ارب 26 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔سروے رپورٹ کے مطابق جولائی تا مئی برآمدات 28 ارب 84 کروڑ ڈالر رہیں، برآمدات کا ہدف 26 ارب 83 کروڑ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی آبادی 22 کروڑ 47 لاکھ ہے، پاکستان کے 8 کروڑ 28 لاکھ افراد شہروں میں رہتے ہیں، 14 کروڑ 19 لاکھ افراد دیہی علاقوں میں رہتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ 18-2017 میں شرح نمو 6.10 فیصد تھی، جولائی سے مارچ 22-2021 میں شرح نمو 5.97 فیصد رہی۔اس کے علاوہ جولائی سے مارچ 18-2017 مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد تھی جو جولائی سے مارچ 22-2021 میں 10.8 فیصد رہی۔
قرضے
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 تک سرکاری قرض 44 ہزار 366 ارب روپے سے تجاوز کرگیا، رواں مالی سال کے 9 ماہ میں قرضوں میں ساڑھے 4 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
سروے رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 تک مقامی قرض کا حجم 28 ہزارارب روپے سے زائد رہا، اسی عرصے تک بیرونی قرضہ 16ہزار 290ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، رواں مالی سال کے 9 ماہ میں غیر ملکی قرض 2689 ارب روپے بڑھا، جولائی تا مارچ ملکی قرضے میں 1811 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
اقتصادی سروے کے مطابق مارچ 2022 تک مقامی قرض کا حجم28 ہزارارب روپے سے زائد رہا، مارچ 2022 تک بیرونی قرضہ 16ہزار 290 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔
زراعت و لائیو اسٹاک
اقتصادی سروے کے مطابق زرعی شعبے میں روزگار میں کمی آئی، زرعی شعبے میں روزگار 39.2 فیصد سے کم ہو کر 37.4 فی صد رہا۔
سروے رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک کے شعبے کی گروتھ 2.38 فیصد سے بڑھ کر 3.26 فی صد رہی۔فصلوں کی پیداوار 3.48 فیصد سے بڑھ کر 4.4 فیصد رہی، پاکستان میں اہم فصلوں کی پیدوار 5.83 فیصد سے بڑھ کر 7.24 فیصد رہی۔
ٹیکس مراعات
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال 1757 ارب روپے سےزائد کی ٹیکس چھوٹ دی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 399 ارب66 کروڑ روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دی، سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 14ارب روپے کی چھوٹ دی گئی۔
اقتصادی سروے کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 342 ارب 89 کروڑ روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی، آزاد، ترجیحی تجارتی معاہدوں کےتحت 46 ارب 10 کروڑ روپےکی کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی۔ایکسپورٹ سے متعلق 51 ارب روپے سے زائد کی کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی، الاؤنسز کی مد میں 10 ارب62 کروڑ روپے سے زائد کی انکم ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اقتصادی سروے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں مسلسل تیسرے برس گدھوں کی تعداد میں اضافہ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : شاہین صہبائی کا گمراہ کن ٹویٹ اور پاکستانی فوج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 12, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم جون 10, 2026
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.