Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»جاوید یاد»انصاف اورجج فرینک کیپریو Frank Caprio : جاو ید یاد کا کالم
جاوید یاد

انصاف اورجج فرینک کیپریو Frank Caprio : جاو ید یاد کا کالم

ایڈیٹرستمبر 1, 202527 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
javaid yaad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انصاف کی تعریف اور تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا انسان کا وجود بلکہ اس سے بھی بہت پہلے جب انسان کا وجود تھا ہی نہیں کیونکہ انصاف کا تعلق اللہ تعالیٰ کی ذات سے ہے۔اور ہم انسان ہوتے ہوئے بے اختیار اور بغیر کسی شک کے کہتے ہیں کہ خدا برحق انصاف کا خدا ہے اور وہ کبھی کسی سے ناانصافی نہیں کرتا۔انصاف کا ترازو اس کے ہاتھ میں ہے اور کبھی کم یا زیادہ نہیں تولتا یہ صرف اس وقت ہوتا جب یہ ترازو انسانوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔تارنح گواہ کہ صرف اسی بادشاہ اور قاضی کو رعایا پسند کرتی تھی اور ان کے لبوں سے اس کے لئے دعائیں نکلتی تھیں جو انصاف کے ترازو کو ہاتھ میں رکھتے تھے۔اور دنیا آج بھی انہیں یاد کرتی ، اور ان کی مثالیں دیتی ہے ،اسی انصاف کے ترازو کی تصاویر دنیا بھر کی عدالتوں میں نظر آتی ہیں ۔لیکن اس کی عزت اور تقدس کو برقرار رکھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ۔۔۔۔
چلئے میں مزید اس بحث میں نہیں جاتا کیونکہ بات لمبی ہو جائے گی۔چند روز پہلے امریکہ کے ایک جج فرینک کیپریو۔(Frank Caprio)۔۔کی وفات ہوئی ہے انہیں لبلبے کا کینسر تھا اور وہ ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جن کی عمر 88 برس تھی، ہنستا مسکراتا چہرہ۔۔۔۔عدالت میں ان کے ماتھے پر کبھی کوئی شکن نہیں دیکھی ہر مقدمے،ہر فیصلے کو شائستہ لب ولہجہ میں انصاف کے ترازو میں تولنا ان کی سرشت میں شامل تھا۔مجرم اور مدعی اور فیصلہ سننے والے سبھی کے چہرے گل و گلزار رہتے تھے اور کوئی ان کے فیصلے سے غیر مطمئن نہیں ہوتا تھا۔۔۔مثالیں بہت ہیں لیکن میں صرف ایک مثال دینا چاہتا ہوں ۔
ایک بار ایک مقدمہ ان کے سامنے پیش ہوا کہ ایک دس بارہ سال کے بچے کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے ایک بیکری سے ڈبل روٹی چرائی تھی۔جب فرینک نے اس سے پوچھا کہ تم نے ڈبل روٹی کیوں چرائی۔بچے نے بتایا سر میری ماں عرصہ سے بیمار ہے اس کیلئے دوائی کے بھی پیسے نہیں۔۔۔وہ دو دن سے بھوکی ہے اور دوا بھی میسر نہیں میں اپنی ماں کو بچانا چاہتا تھا ۔۔۔۔میں اعتراف کرتا ہوں میں نے جرم کیا ہے ڈبل روٹی چرائی ہے سر۔۔۔۔۔فرینک کی آنکھوں میں آنسو تھے اور عدالت میں موجود سب لوگ بھی نم ناک۔فرینک نے فیصلہ سنایا۔”یہ بچہ نہیں ہم سب مجرم ہیں ہم سب نے اسے اس حالت میں پہنچانے کا جرم کیا ہے۔اور اسی وقت اپنی جیب سے دس ڈالر نکالے اور حکم صادر کیا کہ جیتے لوگ عدالت میں موجود ہیں دس دس ڈالر میری میز پر رکھ دیں اور یہ سب اس بچے کے گھر پہنچائے جائیں ۔اور پھر سب نے دس دس ڈالر ایک جگہ جمع کئے اور اس بچے کو ڈالرز کے ساتھ گھر پہنچایا ۔خوبصورت بات یہ تھی کہ کسی کے چہرے پر ناگواری کے آثار نہیں تھے بلکہ ہر کوئی محسوس کر رہا تھا کہ انہوں نے ایک اچھا اور نیک کام کیا ہے اور ہمیں کرتے رہنا چاہیے ۔
آج جج فرینک اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔لیکن وہ ہمدردی ،ایثار اور عدل کے انمٹ نقوش چھوڑ گئے ہیں ۔حقیقت میں ججع فرینک جیسے لوگ مرتے نہیں ہمیشہ ز ندہ رہتے ہیں۔ بس انہوں نے ہسپتال سے دعاؤں کی درخواست کے ساتھ آخری پیغام دیا کہ” اگر میری ذندگی سے کسی ایک کی بھی مدد ہوئی ہےتو میری زندگی کامیاب ہے”

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جاو ید یاد کالم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان : ہے پانچ پانیوں کا ادب اس زمین میں .. شہزاد عمران خان کا کالم
Next Article افغانستان میں زلزلہ 20 سے زیادہ افراد ہلاک : 115 زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 11, 2026

قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم

جولائی 5, 2026

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.