Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حبیب خواجہ کا اختصاریہ :مہنگائی کا متوقع سونامی اور نوشتہِ دیوار انارکی
اختصاریئے

حبیب خواجہ کا اختصاریہ :مہنگائی کا متوقع سونامی اور نوشتہِ دیوار انارکی

ایڈیٹرجون 4, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
vegetable
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بے پایاں مہنگائی کے سبب غریب عوام کے صبر کا پیمانہ تو ٹوٹنے کو تھا ہی ۔ پٹرول کی قیمت میں ساٹھ روپے کے ہوشربا اضافے کیساتھ ہی مہنگائی کا ایک ایسا بے ہنگم سونامی آیا چاہتا ہے، شاید متوسط طبقہ بھی جس کی تاب نہ لا سکے گا۔
اب بھی اگر اشرافیہ کی مراعات، حکمرانوں کے اللے تللے، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کی ناز برداریاں، ججوں اور وزیروں کے بیجا پروٹوکول ختم نہ کئے گئے تو ملک بھر میں انارکی اور خانہ جنگی ناگزیر ہو جائے گی، جس کے بعد ایک خونی انقلاب کا راستہ کوئی مائی کا لعل نہیں روک سکے گا۔
عوام اگر اس قدر رُل گئی تو بالا دست طبقات بھی چَس نہیں اُٹھا سکیں گے. یہ تو یقینی ہے..! غریب کو روٹی میسر نہ ہوئی تو وہ مراعات یافتہ کیک والوں کو بھی قطعاً بخشیں گے نہیں. جنہیں تن ڈھانپنے کو لیریں دستیاب نہ رہیں تو، کیا دستار و جُبہ اور کیا آراستہ یونیفارم، مہنگائی کے مارے ان بھڑکے ہوئے غریبوں سے کچھ محفوظ نہیں رہے گا.
حکمران اشرافیہ سادگی اور کفایت شعاری کو اپنا نصب العین بنائیں تو عوام بھی مہنگائی کا یہ کڑوا گھونٹ صبر سے پی سکیں گے.
یاد رہے، حکمران اشرافیہ میں صرف سیاستدان ہی نہیں بلکہ فوج، پولیس، عدلیہ، بیوروکریسی اور ان سے وابسطہ امراء و علماء بھی شامل ہیں.وزراء اور ممبران اسمبلی و سینیٹ کی تنخواہوں میں خاطر خواہ کٹوتی کی جانی چاہئے.
لاکھوں روپے ماہانہ کی مشاہیر پانے والوں کی تنخواہوں، انکے الاؤنسز، انکے یوٹیلیٹی بلز، انکے پٹرول کوٹوں میں خاطر خواہ تخفیف اب ناگزیر ہے.
ایک بل کے ذ ریعے تمام پنشرز پر نوکری کے دروازے بند کر کے بیروزگاری پر قابو پانے کی کوشش کی جانی چاہیئے.وزراء، جج صاحبان اور منجملہ تمام دیگر کی سیکیورٹی اور پروٹوکول کے کاروانوں میں مناسب حد تک کمی ہونی چاہیے.
ٹریفک پولیس اور دیگر مخصوص محکموں کے علاوہ تمام سرکاری ملازمین کو دی جانے والی سرکاری گاڑی کی زیادہ سے زیادہ حد ہزار سی سی ہونی چاہئے.
اس مشکل وقت کے دوران تمام وزارتوں، اداروں اور محکموں کو کفایت شعاری پر پابند کیا جانا چاہئے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مہنگائی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلی نقوی کا کالم : جنت میں خالد سعید کی ویلکم پارٹی کا احوال انہی کی زبانی
Next Article بجلی اور پیٹرول کے بعد گیس نے بھی آگ لگا دی : یکم جولائی سے نئے نرخوں کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

اپریل 23, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : متوسط طبقے کی سفید پوشی سے محرومی

اپریل 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.