Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کبیر والا حسین جہانیاں گردیزی کے لیے کوفہ کیوں ثابت ہوا ؟ ۔۔امین وارثی کا اختصاریہ
اختصاریئے

کبیر والا حسین جہانیاں گردیزی کے لیے کوفہ کیوں ثابت ہوا ؟ ۔۔امین وارثی کا اختصاریہ

ایڈیٹرمئی 21, 202365 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hussain jahanian gerdaizi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حق تو بنتا تھا کہ سید حسین جہانیاں گردیزی کی گرفتاری کے خلاف کبیروالا میں ان کے کارکن نکلتے، احتجاج کرتے اور رہائی کا مطالبہ ہوتا لیکن آپ دیکھ رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہوا، کسی نے اخباری بیان تک جاری نہیں کیا۔
کبیروالا میں سیاست کرتے ہوئے حسین جہانیاں گردیزی کو چالیس سال ہو گئے ہیں وہ فیصل آباد یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ لیڈر رہے پھر ممبر ضلع کونسل خانیوال رہے ، بعد میں ایم پی اے بن کر کئی مرتبہ وزیر رہے، گزشتہ الیکشن 20ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیتے ، کبیروالا میں ان کا وسیع حلقہ احباب موجود ہے۔
وہ جیل میں بیٹھ کر سوچتے ضرور ہونگے کہ کبیروالا کی سیاست ان کیلئے کوفہ ثابت ہوئی ہے وہ بے گناہ ہونے کے باوجود حکومت کے سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں۔ کوئی ہے جو ان کیلئے نکلا ہو کہ یہ سرا سر زیادتی ہے۔ کوئی بھی نہیں نکلا ۔
کل میں نے حسین جہانیاں گردیزی کی ہتھکڑیاں لگی تصویر فیس بک پر لگا کر پوچھا کہ ان کی فیلنگز ان حالات میں کیا ہو سکتی ہیں ؟
تو چوری کھانے والے کچھ ورکرز نے اپنی سیاسی نا فہمی کی وجہ سے اس کا غلط مطلب نکالا اور اوٹ پٹانگ حملے بازی کی ،زرعی سائنسدان راؤ عمران مانی سمیت چند پڑھے لکھے سمجھدار سیاسی ورکرز نے فیس بک پر کھل کر حسین جہانیاں گردیزی کو سراہا اور اس کے ساتھ سٹینڈ کرنے کا دعویٰ کیا۔
اگر حسین جہانیاں گردیزی صاحب اپنے اقتدار کے دنوں میں خوشامدی ٹولے سے بچ کر،چوہدریوں ، ملکوں، خانوں کی بجائے عام ورکرز کے ساتھ ڈائریکٹ ہوتے اور اپنے وسیع تجربے کی روشنی میں ان کی سیاسی تربیت کرتے تو آج یقیناً لوگ ان کیلئے نکلتے۔ پر امن احتجاجی مظاہرے کرتے۔مذمتی بیانات جاری کرتے رہائی کا مطالبہ ہوتا،
کتنی حیران کن بات ہے کہ ایک شہر کا محسن کبیروالا لقب رکھنے والا شریف النفس سیاستدان دو ہفتوں سے جیل اور عدالتوں میں رُل رہا ہے لیکن اس کیلئے کارکن نہیں نکل رہے۔
دراصل کارکن لوگوں کی سیاست جو حسین جہانیاں گردیزی کو نیچے سے اوپر لائی وہ اب نہیں رہی اب کوٹھی کار بنگلے والے کی سیاست ہے جو بوقت ضرورت بندے ہائر کر کے شو کر سکے ۔
گردیزی صاحب کا المیہ یہ ہے کہ انہوں نے کارکنوں کو سائیڈ لائن کر کے کوٹھی کار بنگلے والے کو اہمیت دی انہی کو نوکریاں دلوائیں ، عام ورکرز نظر انداز ہوتے رہے۔نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کبیر والا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ناقابل معافی ہے، آرمی چیف
Next Article رضی الدین رضی بغیر وردی والا پیر سپاہی : سید زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر بیدل حیدری کی زندگی کا آخری دن ( وفات ۔ 7 مارچ 2004 ء ) : گزر گیا جو زمانہ / قمر رضا شہزاد

مارچ 7, 2018

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.