Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
اہم خبریں

ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

ایڈیٹرستمبر 13, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے ٹویٹر (ایکس ) اکاؤنٹ سے متنازع اور دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔
ایف آئی اے نے ایکس پر دھمکی آمیز پوسٹ پر سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔
ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک مرتبہ پھر متنازع اور دھمکی آمیز ٹویٹ سامنے آنے پر تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم تشکیل دی۔
ذرائع کے مطابق سائبر کرائم ونگ ٹیم بانی چیئرمین سے تحقیقات کرنے کے لیے شب 8 بج کر 10 منٹ پر سینڑل جیل اڈیالہ پہنچی جہاں ٹیم کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں بٹھا کر بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی لیگل ٹیم اور وکلا کی موجودگی میں تحقیقات میں شامل ہوں گے، جس پر ایف آئی اے ٹیم بغیر تحقیقات کیے تقریباً ساڑے نو بجےاڈیالہ جیل سے واپس اسلام آباد روانہ ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ حال میں انتہائی متنازع پوسٹ بانی پی ٹی آئی کے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کی گی اور ایف آئی اے تحقیقات کرے گی کہ ان کا اکاؤنٹ کہاں سے ہینڈل کیا جا رہا ہے اور کون کر رہا ہے اور ہدایات کہاں سے دی جاتی ہیں۔
قبل ازیں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر عمران خان سے تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا تھا اور ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا تھا کہ عمران خان سے تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کے سینئر افسران کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو بانی چیئرمین سے تحقیقات کے لیےاڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
ذرائع نے بتایا تھا کہ تفتیشی اور تکنیکی افسران پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کرے گی، ایف آئی اے ذرائع کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحقیقات ان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے پر کی جا رہی ہے، انتہائی متنازع پوسٹ بانی پی ٹی آئی کے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے تھے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایف آئی اے ٹویٹر عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم : ٹینڈے اور میں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.