Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»صدارتی نظام مستحکم سسٹم،ملک میں رئیل اسٹیٹ سب سے بڑا مافیا ہے :عمران خان
اہم خبریں

صدارتی نظام مستحکم سسٹم،ملک میں رئیل اسٹیٹ سب سے بڑا مافیا ہے :عمران خان

ایڈیٹرنومبر 22, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام مستحکم سسٹم ہے، جب تک ملک میں قانون کی حکمرانی قائم نہیں ہوگی گڈگورننس نہیں ہوسکتی، ہر طرف مافیاز کی اجارہ داری ہے، سب سے بڑا مافیا رئیل اسٹیٹ مافیا ہے۔
یہ بات انہوں نے کراچی میں پی ٹی آئی کے اکنامک سیل کے تحت معیشت کی کارکردگی اور درپیش چیلنجز پر منعقدہ سیمینارسے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کے دوران کہی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ 2018ء میں جب ہم آئے تھے حالات بہت خراب تھے، بڑی مشکلوں سے پہلا ایک سال عبورکیا، اگر سعودی عرب یو اے ای تعاون نہ کرتے تو بقا مشکل ہوجاتی، کوویڈ میں یورپین ممالک میں لاک ڈاؤن کیا لیکن پاکستان میں نہیں کیا، لاک ڈاؤن لگاتے تو دیہاڑی دار کیا کرتے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کنسٹرکشن انڈسٹری کو ترغیبات دے کر روزگار کے مواقع بڑھائے، اپنے دور حکومت میں ہم دہرے بحران سے نکلے تھے، جو رجیم تبدیل کرنے والے تھے کیا انہوں نے بحرانی کیفیت کو محسوس نہیں کیا؟انہوں نے کہا کہ 1990ء میں آنے والے دو خاندانوں کی وجہ سے معیشت بگڑنے لگی، جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا تب تک سے معیشت کا کوئی جینئس بھی ٹھیک نہیں کرسکے گا، 88 فیصد بزنس مین کا اعتماد حکومت پر نہیں ہے، جب تک الیکشن نہیں کروائیں گے ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی ضرورت نہیں ہے یہ کہتے ہیں کہ ہم حکومت میں آنا چاہتے ہیں تو یہ لوگ جان لیں ہم ہی حکومت میں آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ صدارتی نظام میں استحکام ہے جب تک رولزآف لاء بہتر نہیں ہوگا گڈگورننس قائم نہیں ہوسکتی، ہرطرف مافیاز ہیں، ہم ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکس بڑھانا چاہتے تھے لیکن اندر بیٹھے ہوئے لوگ یہ نہیں چاہتے تھے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا مافیا رئیل اسٹیٹ مافیا ہے آپ سوچ نہیں سکتے ان کی طاقت کیا ہے؟ پورا ملک دور کی بات، صرف اسلام آباد میں ہی 1200 ارب روپے مالیت کی حکومت کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ سارے لوگوں کو اس پر لگانا ہوگا کہ کس طرح ملک میں ڈالرز آسکتے ہیں، بیرون ملک مقیم دس ملین پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کا موقع فراہم کیا جانا چاہیے، جو بھی حکومت آئے گی اس کو وہ اقدام لینے ہوں گے جوآج تک نہیں لیے گئے، پانچ سال کے لیے حکومت آنی چاہیے، ایمنسٹی صرف ایک ہونی چاہیے جو انڈسٹری میں پیسہ لگائے گا وہ اپنا بلیک پیسہ وائٹ کرسکتا ہے، ساڑھے 3 سال میں دیکھا سیاحت سمیت مختلف سیکٹرز میں بہت پوٹینشل ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں روس سے تیل خریدنا چاہیے تھا، روس سے تیل لینے میں یہ خوف محسوس کرتے ہیں، ہم امریکا کوسستا تیل لینے کے لئے کنوینس کرسکتے تھے۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #democracy #ecnomics #economy of pakistan #mafia #presidential system #presidential system in pakistan #real estate imran khan long march
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،آزادی مارچ سےراولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہیں ہوگا:عمران خان
Next Article نئے آرمی چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی تقرری،سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

جیل منتقلی سے موت تک: سوشل میڈیا پر عمران خان کے بارے میں ’افواہوں‘ کا بازار کیوں گرم رہا

نومبر 27, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : 90 روزہ احتجاج کا غیر واضح منصوبہ

جولائی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.