Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, نومبر 13, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صحافی اور صحافت : حشمت وفا سے عرفان صدیقی تک : راحت وفا کا کالم
  • ایک گناہ گار بندے کا عمرہ : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • سپریم کورٹ کو سیاسی پارٹی نہ بنایا جائے! ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آئینی عدالت کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا، یحییٰ آفریدی بدستور چیف جسٹس رہیں گے : وزیراعظم شہباز شریف
  • عرفان صدیقی ۔۔ حرفوں کا صورت گر ایک خاندان کا غلام کیسے بنا ؟ ایم ایم ادیب کا کالم
  • قومی اسمبلی نے 2 تہائی اکثریت سے 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری دے دی
  • ستائیسویں آئینی ترمیم : کیا ہم صدارتی نظام کی طرف جا رہے ہیں ؟ ۔۔ شہزاد عمران خان کا کالم
  • دھرمیندر صحت یابی کے بعد گھر منتقل : انتقال کی خبروں پر ہیما مالنی برہم
  • عمران خان کا جبر اور عرفان صدیقی کا صبر : شکیل انجم کا کالم
  • حجامت اور افسری ۔۔ جب ہمیں جھوٹ بولنا نہیں آتا تھا : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کراچی: چڑیا گھر کی علیل ہتھنی نور جہاں کی پرسرار موت کا اندیشہ
اہم خبریں

کراچی: چڑیا گھر کی علیل ہتھنی نور جہاں کی پرسرار موت کا اندیشہ

رضی الدین رضیاپریل 19, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: میں علالت کی شکار 17سالہ ہتھنی کی حالت تشویشناک ہے اور وہ گزشتہ ہفتے سے کھڑے ہونے سے بھی قاصر ہے جس کے بعد جانوروں کے ماہرین آئندہ آنے والے دنوں میں بیمار ہتھنی کو تکلیف سے نجات دلاتے ہوئے موت کی نیند سلانے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر میں افریقی ہتھنی ’نور جہاں‘ کا 5 اپریل سے ٹیومر کا ہنگامی علاج جاری تھا لیکن کچھ ہی دنوں بعد وہ اس کی حالت بگڑ گئی اور وہ کھڑے ہونے کے بھی قابل نہ رہی اور اس کی حالت میں سدھار لانے کے لیے مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔
نورجہاں کی اس حالت زار کی تصاویر اور ویڈیوز جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں اور تنظیموں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں اور جانوروں کے لیے ناقص انتظامات کی نشاندہی کرتے ہوئے چڑیا گھر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
یاد رہے کہ کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نورجہاں جوڑوں کے درد کی وجہ سے پچھلی ٹانگوں پر وزن ڈالنے سے معذور ہو گئی تھی۔
نورجہاں کے علاج کے لیے بیرون ملک سے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کو کراچی بلایا گیا تھا۔
جے کے ایف اینیمل اینڈ ریسکیو شیلٹر نے معذور ہتھنی کی ایک ویڈیو شئیر کی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہتھنی بری طرح زخمی ہے اور ’اندرونی اعضا پر دباؤ کی وجہ سے تکلیف میں ہے‘۔
پاکستان کے چڑیا گھروں پر اکثر جانوروں کی فلاح و بہبود کو نظر انداز کرنے کا الزام لگتا رہا ہے اور 2020 میں ایک عدالت نے دارالحکومت اسلام آباد میں موجود واحد چڑیا گھر کو خستہ حالی اور جانوروں کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے کے سبب بند کرنے کا حکم دیا تھا۔
نور جہاں کی قسمت کا فیصلہ اب ایک کمیٹی کرے گی جو آسٹریا میں مقیم جانوروں کی چیریٹی فور پاز انٹرنیشنل کے جانوروں کے ڈاکٹر امیر خلیل کی آمد کی منتظر ہے۔
نور جہاں کے ٹیومر کا علاج کرنے والی ٹیم کے سربراہ امیر خلیل ہتھنی کی حالت میں بہتری کے لیے اپنے تئیں ایک آخری کوشش کرنا چاہتے ہیں۔
کراچی چڑیا گھر کے ڈائریکٹر کنور ایوب نے کہا کہ ہم (نور جہاں) کی حالت میں بہتری کے لیے آخر تک کوشش کریں گے، باقی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ نور جہاں کے علاج کے لیے ہم فور پاز کی ہدایات پر سختی سے عمل کر رہے ہیں۔
نور جہاں خرابی صحت کے باوجود کھانا کھا رہی ہے اور اسے سکون بخشنے کے لیے باقاعدگی سے پانی ڈالا جا رہا ہے۔
فور پاز نے کہا کہ نور جہاں کی حالت انتہائی تشیوش ناک اور غیریقینی ہے۔
چیف ویٹ امیر خلیل نے کہا کہ ممکنہ طور پر ہماری توجہ نور جہاں کی دوست مدھوبالا کی طرف مبذول ہو جائے گی تاکہ اسے بہتر رہائش گاہ فراہم کی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نور جہاں کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں، کریں گے لیکن درحقیقت ہمیں دیگر جانوروں کو یہاں سے منتقل کرنے کی ضرورت ہے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری امریکا انتقال ایران بلاول بھٹو بے نظیر بھٹو پاک فوج پی ایس ایل تشویشناک جانوروں چڑیا گھر دھرنا ذوالفقار علی بھٹو ڈاکٹروں سینیٹ عمران خان کراچی کورونا وائرس نورجہاں ہتھنی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخوف و دہشت کی ڈوریاں پی ڈی ایم نہیں، کسی اور طاقت کے ہاتھ میں ہیں، عمران خان
Next Article چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

نومبر 10, 2025

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، صبح سینیٹ میں پیش کی جائے گی

نومبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صحافی اور صحافت : حشمت وفا سے عرفان صدیقی تک : راحت وفا کا کالم نومبر 13, 2025
  • ایک گناہ گار بندے کا عمرہ : یاسر پیرزادہ کا کالم نومبر 13, 2025
  • سپریم کورٹ کو سیاسی پارٹی نہ بنایا جائے! ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 13, 2025
  • آئینی عدالت کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا، یحییٰ آفریدی بدستور چیف جسٹس رہیں گے : وزیراعظم شہباز شریف نومبر 13, 2025
  • عرفان صدیقی ۔۔ حرفوں کا صورت گر ایک خاندان کا غلام کیسے بنا ؟ ایم ایم ادیب کا کالم نومبر 12, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.