Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اشاروں کی زبان:چنگی گل / کاشف رفیق
اختصاریئے

اشاروں کی زبان:چنگی گل / کاشف رفیق

ایڈیٹرمئی 3, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ویسے تو پرائیویٹ چینلز کی بھرمار میں پی ٹی وی کی حیثیت بظاہر ثانوی ہوچکی لیکن سیکھنے والوں کے لیے پی ٹی وی سے اچھا ادارہ کوئی نہیں۔۔قارئین پی ٹی وی پر روزانہ سات بجے خبرنامہ لگتاہے جس میں ایک نیوز کاسڑ خبریں پڑتاہے اورساتھ بیٹھی ہوئی یا بیٹھا ہوا شخص اشاروں کی
زبان میں مخصوص لوگوں کو اُن خبروں سے آگاہ کرتا ہے!زبان اور کان رکھنے والوں کی نظرمیں شاید اس کی اہمیت نہ ہو مگر اُن اشاروں سے جس کو سمجھانا مقصود ہوتا ہے انہیں سمجھ آجاتی ہے۔۔۔کچھ ایسا ہی آجکل سیاسی میدان میں ہورہا ہے!ہر کوئی ٹامک ٹوئیاں مار رہا ہے ن لیگ والوں سے پوچھو تو کہتے ہیں اگلی باری پھر اُن کی ہے۔۔کپتان کہتے ہیں ہماری حکومت بنے گی اور ملک میں خوشحالی آئے گی۔۔۔زرداری تو اپنی باری طے کرکے معاملات سنبھالےہوئے ہیں۔۔اُدھر ایم ایم اے کا خون بھی گرم ہوچکا۔اورتو اور مولانا سمیع الحق بھی اپنا اتحاد
بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔۔اے این پی،بزنجو،اچکزئی،نومولود بلوچستانی حکومت بھی اپنےاپنے گھوڑے دوڑا رہے ہیں،،سوال یہ ہے کہ کیا یہ تمام ‘‘سیاسی رنگ باز’’ اپنےنظریے،سوچ،عمل فہم و فراست ،عوامی پذیرائی کےبل بُوتے پر یہ دعوےکررہے ہیں یا ‘‘کسی کے اشاروں’’ پر آواز بلند کیے ہوئے ہیں،،اگر ان کا ماضی ‘‘ٹٹولیں’’تو کوئی کالا کوٹ پہن کر اشاروں پر چلا توکسی نےخارجہ پالیسی میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی،میمو گیٹ کے ماسٹر مائنڈ سے لاتعلقی ظاہرکرکے،اینٹ سے اینٹ بجانے پرمعافی مانگی تبھی توسینٹ میں ڈپٹی چئیرمین شپ ملی اور کبوتروں کوحکومتی جھانسہ دیکرمنڈیر پربھی لایا جارہاہے،،کسی کوصادق اورامین کا سرٹیفیکٹ دیکر لوگوں کو پارٹی میں شامل کروانے کا کھڑکی توڑ شو جاری ہے اور جنوبی پنجاب محاذ والےجوماضی میں‘‘گھڑا گروپ’’کے نام سےجانےگئے تھے وہ بھی تو ‘اشاروں’ کی‘زبان’ کا بیان ہیں اس لیے سادہ لوح لوگوں سے گزارش ہے کہ لفظوں،لہجوںپر دھیان نہ دیں بلکہ اشاروں پر توجہ دیں ۔۔۔کیونکہ سیاسی شعبدے باز بھی اشاروں کی زبان بول رہے ہیں!!

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسٹیٹس کو، اور اسٹیبلشمنٹ دوست گیارہ نکاتی انتخابی منشور/ ارشد بٹ
Next Article جب صدر ممنون حسین نے سیاہ پٹی باندھ کر تقریر کی(2): کہتا ہوں سچ/شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جون 29, 2026

ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 29, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.