Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»مختیاریا! گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔۔خالد مسعودخان
کالم

مختیاریا! گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔۔خالد مسعودخان

ایڈیٹراپریل 12, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles and columns of khalid masood khan at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کورونا پر وزیراعظم عمران خان کے دوسرے یا تیسرے (اب تو ان بے وقت اور بے فائدہ خطابات کی تعداد بھی ٹھیک طرح سے یاد نہیں) خطاب سے عوام نے جو امیدیں لگا رکھی تھیں وہ خاک میں مل گئی ہیں۔ عوام کا خیال تھا کہ وزیراعظم انہیں کوئی ریلیف پیکیج دیں گے‘ مگر انہوں نے پیکیج کے بجائے عوام کو اکاؤنٹ نمبر دے دیا ہے۔
مختیاریا! (آگے جو الفاظ ہیں وہ نہ لکھے جا سکتے ہیں اور نہ ہی شائع ہو سکتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو پتا ہے کہ یہ الفاظ کیا ہیں۔ لہٰذا جنہیں نہیں پتا‘ وہ ان لوگوں سے پوچھ لیں جنہیں ان کا پتا ہے)
ایہہ اپنے وزیراعظم صاحب نے باہرلے ملکوں اصل وچ منگن دی ڈگری لئی ہوئی اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی ۔
(یہ اپنے وزیراعظم صاحب نے بیرونِ ملک سے اصل میں مانگنے کے علم کی ڈگری لی ہوئی ہے ۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایہہ بزدار صاحب نے لکھاں تے ہزاراں ذخیرہ اندوز پھڑ کے اندر کر دتے نیں۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(یہ بزدار صاحب نے لاکھوں اور ہزاروں ذخیرہ اندوز گرفتار کر کے اندر کر دیئے ہیں۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ملتان اچ آٹا سرکاری ریٹ تے عام وکدا پیا اے۔گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(ملتان میں آٹا سرکاری ریٹ پر عام فروخت ہو رہا ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ہاٹ منی والے سارے ڈالر خزانے وچ نیں تے کوئی کڈھ کے نئیں لے گیا۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی
(ہاٹ منی والے سارے ڈالر خزانے میں موجود ہیں اور کوئی نکال کر واپس نہیں لے گیا۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایہہ ڈالر ہور مہینے دو مہینیاں نوں اک سو اسی روپے توں زیادہ نئیں ہوئے گا۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی
(یہ ڈالر اگلے مہینے دو مہینے میں ایک سو اسی روپے سے زیادہ کا نہیں ہوگا۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! پِشلے اک مہینے وچ ٹیکس وصولی پنج سو ارب گھٹ نئیں‘ ہزار ارب زیادہ ہوئی اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(پچھلے ایک ماہ میں ٹیکس وصولی پانچ سو ارب کم نہیں بلکہ ہزار ارب زیادہ ہوئی ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! اگلے دو مہینیاں وچ ٹیکس وصولی وچ اضافہ دو ہزار ارب روپے ہو جائے گا۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(اگلے دو ماہ میں ٹیکس وصولی میں اضافہ دو ہزار ارب روپے ہو جائے گا۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! سرکار دے سارے وزیراں اچ ڈھیر صلح تے بھائی بندی اے ۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
( سب وزیروں میں بہت محبت اور بھائی چارہ ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! سکول بند نیں‘ فیساں ماف نیں تے پرائیویٹ سکولاں والے استاداں نوں پوری تنخواہ دیندے پئے نیں۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(سکول بند ہیں‘ فیسیں معاف ہیں اور پرائیویٹ سکولوں والے اساتذہ کو پوری تنخواہ دے رہے ہیں۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! وزیراعظم دا کورونا والا مشیر اوہ والا ڈاکٹر نئیں جس نے میاں نواز شریف دیاں جعلی میڈیکل رپوٹاں چیک کر کے اوس نوں باہر بھجوا دتا سی ۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(وزیراعظم کا کورونا والا مشیر دراصل وہ ڈاکٹر نہیں ہے جس نے میاں نواز شریف کی جعلی میڈیکل رپورٹس چیک کر کے انہیں باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! بے وقتی مینہ تے گڑے نال کنک دی فصل بڑی شاندار ہو گئی اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(بے وقت کی بارش اور ژالہ باری سے گندم کی فصل بڑی شاندار ہو گئی ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! جدوں وزیراعظم آکھدا اے کہ ”گھبرانا نئیں‘‘ تے قوم اُکا نئیں گھبراندی‘ پر گورنمنٹ دسی نئیں پئی۔
(جب وزیراعظم کہتے ہیں کہ ”گھبرانا نہیں‘‘ تو قوم بالکل بھی نہیں گھبراتی لیکن گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! دیہاڑی دار وی سَوکھے نیں تے پرائیویٹ ملازماں نوں تنخواہ وی ملدی پئی اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(دیہاڑی دار بھی آرام سے ہیں اور پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو تنخواہ بھی مل رہی ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایہہ کورونا بس دو چار دن دی مار اے تے ایس نیں اگلے ہفتے ختم ہو جانا اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(یہ کورونا دو چار دن کی بات ہے اور اس نے اگلے ہفتے ختم ہو جانا ہے ۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ملکی معیشت ٹھیک ٹھاک اے تے خزانے اچ ڈالر بھرے پئے نیں۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(ملکی معیشت بالکل ٹھیک ہے اور خزانہ ڈالروں سے بھرا پڑا ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! کورونابیماری نیں ایس ملک دے وزیر‘ مشیر‘ امیر‘ ارب پتی‘ اسمبلیاں دے ممبر‘ فقیر فقرے‘ غریب‘ مسکین تے دیہاڑی دار‘ سب نوں پہلی واری برابر کر چھڈیا اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(اس کورونا کی بیماری نے اس ملک کے وزیر‘ مشیر‘ امیر‘ ارب پتی‘ اسمبلی کے ارکان‘ فقیر ‘ غریب مسکین اور دیہاڑی دار‘ سب کو پہلی بار برابر کر کے رکھ دیا ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایس ملک دی تاریخ وچ پہلی واری کسی وزیر‘ مشیر‘ اسمبلی دے ممبر تے سرکاری افسر نیں حکومت نوں‘ تنگ نئیں کیتا کہ اوس نیں ملک توں باہر سرکاری خرچے تے علاج کروانا اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(اس ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی وزیر‘ مشیر‘ رکن اسمبلی یا سرکاری افسر نے حکومت کو تنگ نہیں کیا کہ اس نے ملک سے باہر سرکاری خرچے پر علاج کروانا ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایس ملک دے ارب پتیاں تے جہازاں والیاں نیں وزیراعظم دے کورونا فنڈ وچ ارباں روپے عطیہ کر دتے نیں۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(اس ملک کے ارب پتیوں اور جہازوں کے مالکوں نے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں اربوں روپے کا عطیہ دیا ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! سرکار دے ہتھ پیر بالکل نئیں پھُلے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(سرکار کے ہاتھ پاؤں بالکل نہیں پھولے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایہہ آٹے تے کھنڈ والی رپورٹ حکومت نیں آپ خوشی نال لیک کروائی اے۔ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(یہ آٹے اور چینی والی رپورٹ حکومت نے اپنی خوشی سے لیک کروائی ہے۔ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا! ایہہ گل جھوٹ اے کہ گورنمنٹ نوں سمجھ نئیں آندی پئی جے او کی کرے؟ گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(یہ جھوٹ ہے کہ گورنمنٹ کو سمجھ نہیں آ رہی‘ کیا کرے؟ گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
مختیاریا!ایہدے کولوں ہٹ کے وی ہزاراں چنگیاں خبراں نیں پر گورنمنٹ دسدی نئیں پئی۔
(اس سے ہٹ کر بھی ہزاروں اچھی خبریں ہیں لیکن گورنمنٹ بتا نہیں رہی)
(بشکریہ: روزنامہ دنیا)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک چالاک آڈٹ کی کہانی۔۔رؤف کلاسرا
Next Article یہ چیلیں اور یہ نام کہاں سے آ گئے؟۔۔آئینہ/مسعوداشعر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم

مئی 7, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.