Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»مان لیتے ہیں انٹراپارٹی الیکشن میں خرابیاں ہوئیں لیکن یہ کون ہوتے ہیں فیصلہ دینے والے، لطیف کھوسہ
اسلام آباد

مان لیتے ہیں انٹراپارٹی الیکشن میں خرابیاں ہوئیں لیکن یہ کون ہوتے ہیں فیصلہ دینے والے، لطیف کھوسہ

ایڈیٹرجنوری 15, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بھی اسی طرح کے الیکشن کراتی رہی ہیں۔
جیو نیوز کی جانب سے لطیف کھوسہ سے پوچھا گیا کوئی ایک وجہ یا پوائنٹ بتا دیں جس کو لیکر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بلے کا نشان دیتے؟ اس کے جواب میں لطیف کھوسہ نے کہا مخصوص نشستیں چھین لی گئیں،کیا الیکشن کمیشن ہیڈماسٹر ہے، کیا الیکشن کمشن مانیٹر کرے گا کہ کون صدر، جنرل سیکرٹری یا عہدیدار ہو گا۔
اس سوال پر کہ آپ کی جماعت بھی تو ثبوت دے دیتی کوئی کہ درست انتخابات ہوئے؟ لطیف کھوسہ بولے مان لیتے ہیں انٹرا پارٹی انتخابات میں خرابیاں ہوئیں لیکن یہ کون ہوتے ہیں فیصلہ دینے والے، پیپلز پارٹی میں ایسے ہی انتخابات ہوئے اور بلاول چیئرمین آیا تھا، پیپلزپارٹی اور ن لیگ بھی ایسے ہی انتخابات کرواتی رہی ہیں۔
پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی
جیو نیوز کی جانب سے پوچھا گیا یعنی آپ مان رہے ہیں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف میں کوئی فرق نہیں ہے؟ آپ تو کہہ رہے ہیں سب جماعتوں میں ایسا ہوتا ہے تو پھر بانی پی ٹی آئی کا شفافیت کا دعوی غلط ہے؟ لطیف کھوسہ سوال کا جواب دیے بغیر روانہ ہو گئے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان سے بلے کا نشان واپس لے لیا تھا۔
آج پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی واپس لے لی۔
دوران سماعت لطیف کھوسہ کا کہنا تھا پارٹی کی ہدایات ہیں کہ الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لوں، آپ کے 13 جنوری کے فیصلے سے تو پی ٹی آئی کا شیرازہ ہی بکھر گیا، ہم یہ مقدمہ آپ کی عدالت میں نہیں لڑنا چاہتے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی فہرست آویزاں، پی ٹی آئی دوڑ سے باہر
Next Article فواد چوہدری کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.