Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»زندگی کو جینا سیکھیں : ڈائری کا ایک ورق / مدیحہ ریاض
اختصاریئے

زندگی کو جینا سیکھیں : ڈائری کا ایک ورق / مدیحہ ریاض

ایڈیٹرمئی 3, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اگست2017 ءتا اکتوبر 2018ء میری زندگی کے وہ یاد گار دن ہیں جب میں نے زندگی کو کھل کر جینا سیکھا ۔ کیونکہ اس وقت میری زندگی سے” شیطانیت“ کا عمل دخل ختم ہو چکا تھا بلکہ یوں کہیں کہ شیطان ہی دفعان ہو چکا تھا ۔ایسا ہرگز نہیں تھا کہ میں نے گھر سے باہر وقت گزارنا شروع کر دیا تھا ۔ بلکہ یوں سمجھیں کہ میں نے گھر پر رہنا ہی ان دنوں سیکھا۔زندگی پرسکون ہو گئی تھی ۔ میں، میری ماں اور میرا باپ ہم کل تین نفوس رہ گئے تھے ۔ہماری زندگی سے غم کے بادل چھٹ چکے تھے ۔ ہم تینوں احساس محبت کی ڈوری میں بندھ گئے تھے ۔ میں نے ہمیشہ گھر سے باہر پناہ لینے کی کوشش کی۔کبھی اسکول کے بہانے تو کبھی ٹیوشن کے بہانے ۔مجھے آج بھی یادہے کہ مدرسے کی چھٹی کے بعد میں اس وقت تک مدرسے میں وقت گزارتی جب تک گیٹ کو تالا نہ لگ جاتا ۔ایک مرتبہ میری ماں مجھے مدرسے سے لینے آئی تھیں کیونکہ وہ جانتی تھیں کہ مدرسے کی چھٹی تو کب کی ہو چکی ہے اور میں یقیناً اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھیل رہی ہوں گی۔زندگی دکھ سکھ اور غم اور خوشی کا مجموعہ ہے ۔ زندگی میں کبھی خوشی کا دورانیہ بڑھتا ہے تو کبھی غم کا ۔میری پچیس سالہ زندگی میں 18 سال غم کے باد ل چھائے رہے ۔میری زندگی کا غم جو صرف میں جانتی ہوں یا پھر میرے والدین جانتے ہیں ۔ہاں کچھ قریبی عزیز بھی میری زندگی کے اس غم سے واقفیت رکھتے ہیں مگر ہمدردی کی آڑ میں نمک چھڑکنا اور زخم کریدنا نہیں بھولتے ۔میرے اندر اتنا حوصلہ نہیں کہ میں اپنا غم آپ دوستوں کے ساتھ گوش گزار کر سکوں ۔نہیں ہے میرے اندر اتنا حوصلہ کہ دامن اٹھا کر پیٹ کو برہنہ کرسکوں ۔ مگر جو لوگ اپنا غم آپ قارئین دوستوں کے ساتھ بیان کرنے سے بالکل نہیں جھجھکتے میری نظر میں وہ باہمت لوگ ہیں ۔
اپنے غم دوسروں کے سامنے عیاں کرنے کے لئے بھی جگرا چاہیئے ہوتا ہے۔جو کہ میرے پاس قطعا ً نہیں ہے لہذا میں آپ دوستوں کے ساتھ اپنے ناخوشگوار تجربات کو ٹوٹے پھوٹے انداز میں مصلحت کی چادر میں چھپائے پیش کر رہی ہوں ۔میری طرح غم کو اپنے اندر مت پالیں ۔اسے باہر کا راستہ دکھائیں ۔اگر اسے باہر کا راستہ نہ دکھایا تو ایک دن یہ آپ کو اندر سے کھوکھلا کر دے گا اس لکڑی کی طرح جسے دیمک لگ چکی ہے اور دیمک لگی لکڑی کاانجام وقت سے پہلے گر جانا ہوتا ہے ۔لہذا اپنے آپ کو گرنے مت دیں سر اٹھا کر جیئں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپولنگ بوتھ بہ مقابلہ کورونا وائرس۔۔زاہدہ حنا
Next Article موت اصل زندگی : گونج/ڈاکٹر عفان قیصر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم

اپریل 16, 2026

مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.