ملتان:این اے 151 ملتان 4 کے رات ساڑھے نو بجے تک کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی 17892ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پرہیں۔
ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ(ن) عبد الغفارڈوگر نے 12892ووٹ حاصل کیے۔
فیس بک کمینٹ

