Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شادیاں بھی مہنگی : ہال مالکان نے تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگا دیا
اہم خبریں

شادیاں بھی مہنگی : ہال مالکان نے تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگا دیا

ایڈیٹردسمبر 6, 202410 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
marriage hall
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا، شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ڈان نیوز کے مطابق ایف بی آر کے حکام اور شادی ہالز کے مالکان کی تنظیم کے وفد کی ملاقات ہوئی، اس دوران شادی اور دیگر تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہالز کے مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔
صدر شادی ہال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئندہ شادی ہال میں تقریب کرنے والے ہر شخص سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا، ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ ایف بی آر حکام کی ہدایت کے تحت کیا گیا ہے، اس رقم کا شادی ہال کے کرائے سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد ملک میں وسیع پیمانے پر ٹیکس اصلاحات کا عمل جاری ہے، اس سے قبل ایف بی آر نے ریسٹورنٹس، شاپنگ سینٹرز، دکانداروں کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انٹیگریشن سسٹم سے منسلک کیا تھا، جس پر تاجروں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، اسی طرح فلور ملز ایسوسی ایشن بھی ایف بی آر کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کی ہدایت پر ہڑتال کرچکی ہے۔
ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاجانے کے بعد اب تقریب کرنے والی پارٹی کو شادی ہال کےکرائے کے علاوہ 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس بھی ادا کرنا ہوگا، جسے ایف بی آر کو فراہم کردیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ شادی ہال مالکان کو ادا کی جانے والی رقم اور ودہولڈنگ ٹیکس میں فرق ملحوظ خاطر رکھا جائے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شادی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب
Next Article ملتان میں قتل اور خودکشی کا واقعہ : چاروں سپرد خاک : مقتولہ کی والدہ اور خالہ بھی صدمے سے چل بسیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محبت، مذہب اور معاشرتی تضادات : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 29, 2026

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زیادہ کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ

ستمبر 28, 2025

بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار

اگست 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.