Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»عائشہ حنیف کا اختصاریہ : ماں کے بغیر آٹھ سال
اختصاریئے

عائشہ حنیف کا اختصاریہ : ماں کے بغیر آٹھ سال

ایڈیٹردسمبر 2, 202258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mother
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میری ماں کی وفات کو پورے آٹھ سال ہو گئے دوسروں کی نظر میں یہ آٹھ سال شاید خوشیوں بھرے ہوں گے مگر میری زندگی کے یہ سال کس طرح گزرے آج اپنی زبانی خود بتاتی ہوں کیوں کہ مجھے یہی لگتا ہے کہ جب دل پہ بوجھ بہت زیادہ ہو جائے تو کسی کو بتا دینے سے بوجھ تھوڑا کم ہو جاتا ہے ۔
جب میں نے اپنے ماں کو مردہ حالت میں دیکھا تو آنکھوں کے آگے اندھیرا سا چھا گیا تھا سب کی آوازیں کانوں میں پڑ رہی تھیں کہ ابھی ماں کے جانے کا اندازہ نہیں ہو گا لیکن جب سب لوگ یہاں سے چلے جائیں گے تب زندگی کی گھٹن محسوس ہو گی دعائیں دینے والا کوئی نہیں ہو گا اور اب میں کہتی ہوں با لکل سچ کہا تھا کہ ماں کے بغیر گھر قبرستان لگتا ہے اور ایسا ہی ہے کیوں کہ ماں کے جانے کےبعد سب اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہو گئے کوئی خیاں رکھنے والا احساس کرنے والا نہیں تھا ۔
کون کس ٹائم کیا کر رہا ہے کسی کو کوئی خبر نہیں تھی اور پھر مشکلات نے جیسے ہمارے گھر کی راہ دیکھ لی ہو ہر روز کوئی نہ کوئی مسلئہ ایک مصیبت سے نکلتے نہیں تھے دوسری آ جاتی زندگی گویا ایک امتحان بن گئی تھی اور پھر بھابھیوں کی کڑوی کیسلی باتیں اور بھائی بھی بوجھ سمجھنے لگے تھے ۔۔خیر سب سے لڑ جھگڑ کے ایم ۔اے میں داخلہ کروایا باقی ساری ڈگری سکالرشپ پہ کی یا پھر ماں کی دعا تھی کوئی کہ ایم۔اے کے بعد ایم۔فل بھی کر لیا ۔ایم۔فل کی ڈگری کے لیے بہت کچھ سہنا پڑا بہت سی چیزیں تھیں جن کو برداشت کرنا پڑا ایسے ہی نہیں مل گئی یہ ڈگری ۔خوش نصیب ہیں وہ لڑکیاں جن کے والدین خود انہیں پڑھنے کے لیے بھیجتے ہیں میرے جیسی لڑکیوں کو بہت کچھ سہنا پڑتا ہے اب مجھے ہر کام کے لیے خود ہی لڑنا پڑتا ہے ۔ ماں تو ہے نہیں جو میرا ساتھ دیتی اس لیے سب کچھ خودہی کرنا پڑنا پڑتا ہے ۔اور اب زندگی اس موڑ پہ لے آئی ہے کہ نہ کوئی کچھ آگے جانے کو راہ ہے نا پیچھے جانے کا راستہ زندگی جیسے ساکت ہو گئی ہو ۔کوئی رہنمائی کرنے والا نہیں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : حکومت انتخابات سے کیوں بھاگ رہی ہے؟
Next Article عطا ء الحق قاسمی کاکالم:ایک زندگی یہ بھی ہے!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.