Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین 92 سالہ مولانا محمد خان شیرانی نے نکاح کر لیا
اسلام آباد

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین 92 سالہ مولانا محمد خان شیرانی نے نکاح کر لیا

ایڈیٹراکتوبر 22, 202522 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Muhammad_Khan_Sherani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: نام ور عالم دین اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے نکاح کر لیا ہے ۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مولانا محمد خان شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ انجام پایا ہے، ان کی شادی کی سادہ تقریب اسلام آباد منعقد ہوئی۔
علما و معزز شخصیات کی جانب سے مولانا محمد خان شیرانی کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
مولانا محمد خان شیرانی نے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا دوسرا نکاح ہے پہلی بیوی کا انتقال ہوگیا تھا۔
علمائے کرام اور مختلف مذہبی شخصیات نے مولانا محمد خان شیرانی کو ازدواجی زندگی کی نئی شروعات پر مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور برکت عطا فرمائے۔
یاد رہے کہ 25 دسمبر 2020 کو پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے رکنیت منسوخ کرنے سے قبل وہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سرکردہ رہنما تھے۔ یہ فیصلہ کمیٹی کے اراکین آغا ایوب شاہ، مولانا عبدالواسع اور مولانا عبدالحکیم نے متفقہ طور پر کیا تھا۔
اس سے قبل جے یو آئی (ف) خیبرپختونخوا کے سابق سربراہ مولانا گل نصیب نے پارٹی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا شیرانی کو ایک ایماندار اور اصول پسند آدمی قرار دیا تھا۔
ان کی بے دخلی کے بعد مولانا شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام شیرانی (جے یو آئی-شیرانی) کے نام سے ایک الگ دھڑا بنا لیا۔
دو سال بعد انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ سیاسی اور مذہبی اتحاد کا اعلان کیا۔ یہ پیش رفت مولانا شیرانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کے بعد ہوئی تھی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں اور سیاسی اور مذہبی تعاون کے ذریعے سماجی تفریق کو ختم کرنے پر زور دیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں تمام 50 اوورز سپنرز سے کرا کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
Next Article اثاثے پروڈکشن فیکٹری کب بند ہوگی؟ ۔۔ ارشد بٹ ایدووکیٹ کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم

اپریل 16, 2026

مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.