Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب: محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

پنجاب: محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ایڈیٹرجولائی 19, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police.jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:پنجاب میں ماہ محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال کو درپیش خطرات کے پیش نظر 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ رپورٹس ملی ہیں کہ پنجاب میں محرم الحرام کے موقع پر شرپسند اور سماج دشمن عناصر کی طرف سے امن و امان اور فرقہ وارانہ رواداری کو نقصانا پہنچایا جا سکتا ہے۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے اور کسی ناخوشگوار واقع سے بچنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کیا جائے۔
نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یکم تا 10 محرم تک کوئی نئی مجلس یا جلوس کا انعقاد نہیں کیا جائے گا، لاٹھیوں، چاقوؤں، خنجروں، نیزوں یا کسی بھی ایسے مواد کی رونمائی پر پابندی ہوگی جس سے کوئی نقصان پہنچایا جاسکے۔
مزید کہا گیا ہے کہ ایسے نعرے لگانا یا ایسی چیزوں کی رونمائی کرنے پر پابندی ہوگی جن سے عوام کو اکسایا جائے، کسی فرقے، مذہب یا کمیونٹی کی دل آزادی ہو۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مذہبی، فرقہ وارانہ، نفرت کو بڑھاوا دینے یا بھڑکانے کے ارادے سے کسی بھی انفارمیشن سسٹم یا ڈیوائس کے ذریعے معلومات کا پھیلاؤیا یا کسی بھی انفارمیشن سسٹم یا ڈیوائس کے ذریعے بدسلوکی یا توہین آمیز ریمارکس استعمال کرنا جو بین المذاہب، فرقہ وارانہ یا نسلی منافرت کو آگے بڑھائے یا اس کا امکان ہو، اس پر بھی پابندی عائد ہوگی۔
نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ماتمی جلوسوں کے دوراں عمارتوں کی چھتوں پر کھڑے ہونا یا کسی دکان کے سامنے بیٹھنا یا کھڑے ہونے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
علاوہ ازیں 9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، تاہم بزرگ شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خواتین کو استثنیٰ حاصل ہوگی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اس پابندی کا اطلاق یکم تا 10 محرم تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اس وقت ملک میں دہشت گردی کی لہر سر اٹھا رہی ہے جہاں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد ملک بھر بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آئے روز دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف درخواست دائر
Next Article اسلام آباد:عمران خان نے سیاسی مقاصد کیلئے سائفر کا جھوٹا، بے بنیاد بیانیہ بنایا، سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی

اپریل 22, 2026

بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم

اپریل 22, 2026

امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.