Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عوام نے گزشتہ الیکشن میں پی ٹی آئی کو کامیاب کیا : جیتنےوالے دوبارہ نظر نہ آئے : سرفراز علی انصاری کی رپورٹ
اہم خبریں

عوام نے گزشتہ الیکشن میں پی ٹی آئی کو کامیاب کیا : جیتنےوالے دوبارہ نظر نہ آئے : سرفراز علی انصاری کی رپورٹ

ایڈیٹرجنوری 20, 202418 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sarfaraz ali
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قدیم روایات کے امین شہر ملتان کا ملکی سیاست میں اہم کردار ہے ۔ یہاں سے منتخب ہونے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی وزیراعظم سمیت ملک کی اہم وزراتوں پر فائز رہے۔۔لیکن شہر ملتان کے مسائل آج بھی جوں کے توں ہیں۔۔۔
دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں سرزمین اولیا کہلائے جانے والے ملتان ضلع سے قومی اسمبلی کی چھ نشستوں پر تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا۔۔شاہ محمود قریشی ۔۔زین قریشی اور عامر ڈوگر جیسے سرکردہ رہنماؤں نے میدان مارا۔۔صوبائی اسمبلی کی گیارہ نشستوں پربھی بلے کانشان سب پرحاوی رہا ۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی۔۔اورنون لیگ محض پنجاب اسمبلی کی ایک ایک سیٹ ہی جیت پائیں ۔۔الیکشن سےقبل جلسے ۔۔۔جلوسوں اور رابطہ مہم میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے ملتان کے عوام سے بڑے بڑے وعدے کئے لیکن انتخابات کی گرد بیٹھتے ہی نہ فاتح رہنماؤں نے حلقوں کارخ کیانہ ہی عوام کے مسائل حل ہوئے ۔۔۔جس کا بدلہ عوام نے ضمنی الیکشن میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانوکے مقابلے موسیٰ گیلانی کو کامیاب کرواکے لیا
ملتان کی سیاست گیلانی۔ قریشی اور ہاشمی خاندان کے گرد گھومتی دکھائی دیتی ہے۔۔نومئی کے بعد انتشار کا شکار پی ٹی آئی تو آئندہ انتخابات میں منظم انتخابی مہم چلاتی نظر نہیں آرہی لیکن پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نے انتخابی میدان میں اترنے کیلیے کمرکس لی ہے
فروری میں انتخابات کی تاریخ آتے ہی ملتان کے تمام حلقوں میں بھی سیاسی گہما گہمی شروع ہوگئی ہے ۔مختلف رہنما خوشی غمی میں شریک ہوکر ووٹرز سے رابطے کررہے ہیں دیکھنا صرف یہ ہے کہ عوام اس بار ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں گے یا نہیں ؟
( بشکریہ : 92 نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

الیکشن 2024
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleثانیہ مرزا نے خود طلاق لی : خواتین سے شعیب کے میل ملاپ پر نا خوش تھیں
Next Article انتخابی سرگرمیوں میں تیزی۔کیااین اے148میں یوسف رضاگیلانی آسانی سے جیت جائیں گے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمار مسعودکا کالم:سارے زمین پر

فروری 25, 2024

پاکستان میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل اور شفاف تحقیقات چاہتے ہیں: امریکہ

فروری 21, 2024

جنوبی پنجاب میں کانٹے دار مقابلے : یوسف رضا گیلانی سمیت اہم رہنما میدان میں

فروری 8, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اکڑ بکڑ بمبے بو اور ہُد ہُد کی داڑھی کے باغی بال : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت مئی 10, 2026
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ مئی 10, 2026
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی مئی 9, 2026
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.