Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان کے تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز
اہم خبریں

ملتان کے تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

ایڈیٹرجون 17, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona lock Down multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملتان شہر کے تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤ ن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ نے شاہ رکن عالم کالونی،نیو ملتان اور ایم ڈی اے چوک کے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤ ن کی تجویز حکومت پنجاب کو ارسال کردی ہے۔
سفارشات بھجوانے کا فیصلہ رپورٹ ہونیوالے کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس میں کیا گیا ہے،سمارٹ لاک ڈاؤ ن میں شاہ رکن عالم کا ” کے“ ” ایچ“ ” ڈی“ اور نیو ملتان کے ” وی“ اور ” وائی“ بلاک شامل ہیں ،ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے کہا ہے کہ ان علاقوں میں 14 دن کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤ ن کیا جائے گا،سمارٹ لاک ڈاون کے لئے پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایک ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر پر مشتمل موبائل یونٹ کی خدمات ایریا کے رہائشیوں کو حاصل ہونگی،ان علاقوں کا رہائشی کوئی بھی فرد ہیلتھ موبائل ٹیم کو فون پر طلب کر سکے گا۔
کورونا مریضوں کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کو زیر مشاہدہ رکھا جارہا ہے،عامر خٹک نے کہا کہ نشتر ہسپتال اور حکومت پنجاب کی طرف سے کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا دی گِئی ہے،مشتبہ مریضوں کے زیر التواء رزلٹ آنے کے بعد دیگر علاقوں کے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا جائے گا،عامر خٹک نے کہا کہ ہمیں کورونا وائرس کا مقابلہ خوف و ہراس پھیلا کر نہیں بلکہ دانشمندی سے کرنا ہے،ضلعی انتظامیہ کورونا سے بچاو بارے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں برتے گی ۔
علاوہ ازیں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے افسراں کو یونین کونسلز کی سطح پر ایریاز الاٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبڑوں کی بڑی باتیں۔۔ایم ایم ادیب
Next Article السلام ڈاکٹر سلام ۔۔ قمر ساجد کی نظم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم

جون 6, 2026

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.