Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
اہم خبریں

مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت

ایڈیٹرجون 10, 20269 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muree accident multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مری/ ملتان ۔۔ملتان سے تفریح کی غرض سے مری جانے والے سیاحوں کے لیے سفر ایک المناک سانحے میں تبدیل ہو گیا۔ مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والے خوفناک حادثے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 23 سیاحوں پر مشتمل ایک وین مری کی جانب رواں دواں تھی کہ مبینہ طور پر مری کھجٹ ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کنارے حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی۔ تصادم کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ زخمی ہونے والوں کو ریسکیو ٹیموں نے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر دل خراش مناظر دیکھنے میں آئے، فائر بریگیڈ کی گاڑی ایک گھنٹے کے بعد آئی جبکہ اس دوران متاثرین جلتی گاڑی میں چیخ و پکار کرتے رہے۔
حادثے کا المناک پہلو یہ بھی ہوا کہ گاڑی جب حادثے کا شکار ہو کر گری تو اس کا دروازہ نیچے والی سائیڈ پر آ گیا جس سے متاثرین گاڑی میں قید ہو گئے تاہم چند افراد کھڑکیاں توڑ کر بمشکل باہر نکلے۔ ۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، بدقسمت خاندان ملتان سے مری کی جانب جا رہا تھا، وین میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی، جن کی تعداد 10 تھی، وین اس جانب گری جہاں سے دروازے کھولنا ممکن نہ تھا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری اور مری انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی جبکہ امدادی اور ریسکیو کارروائیاں فوری طور پر شروع کر دی گئیں، واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں اور زخمیوں کو فاروق ہسپتال اور پمز اسلام آباد میں شفٹ کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر مری کا کہنا ہے کہ حادثہ اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے ہوا، کچھ کی حالت تشویشناک ہے، واقعہ سےمتعلق کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مری ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ملتان کے محلہ سوتری وٹ علم چوک سے ہے۔
زخمیوں میں 48 سالہ دیبا اسلم، ڈیڑھ سالہ عائرہ شہباز،22سالہ عباس اسلم،19سالہ دعا،2سالہ انعم، 13سالہ ابیہا، 7سالہ فارس رضا،11 سالہ ایاز، 8سالہ منزہ،13سالہ ذیشان،19سالہ مہناز،42سالہ نازیہ بتول اور 3سالہ علی اصغر شامل ہیں۔
( بشکریہ : سوسائیٹی نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
Next Article آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 11, 2026

ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم

جون 10, 2026

رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم

جون 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 11, 2026
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت جون 10, 2026
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم جون 10, 2026
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم جون 10, 2026
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.