مظفرگڑھ۔(نمائندہ گردوپیش): ایک اور سال بیت گیا لیکن مظفرگڑھ میں کوئی بھی میگاپروجیکٹ شروع نہ کیا گیا۔
حکومت کی طرف سے یونیورسٹی، میڈیکل کالج، انڈسٹریل اسٹیٹ، علی پور روڑ، مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سمیت بنیادی ضروریات کے منصوبے صرف اعلانات تک محدود رہے،
مظفرگڑھ کی عوام ایک بار پھر موجودہ اور سابقہ حکومتوں سے مایوس ہوگئی
فیس بک کمینٹ

