Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی
اہم خبریں

قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی

ایڈیٹرنومبر 17, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
national assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران مختلف معاملات پر بحث کی گئی، اسی دوران ملتان سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اللہ کریم کی نعمت ہے، بطور پاکستانی ، ریاست سے وفاداری، ہمارے ایمان کا حصہ ہے، بائیس کروڑ پاکستانیوں کا نمائندہ یہ ایوان، ریاست پاکستان ک ینظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا اپنے خون کے نذرانے پیش کر کے ، دفاع کرنے والی مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، اور افسروں و جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، یہ ایوان مسلح افواج کے خلاف ، ایک مخصوص گروپ کی طرف سے چلائی جانے والی، نا مناسب، غیر اخلاقی، غیر قانونی، بے بنیاد اور انتہائی منفی مہم کی شدید الفاظ میں پر زور مذمت کرتا ہے، تمام پاکستانیوں کا یہ نمائندہ ایوان، دو ٹوک الفاظ میں واضع کر دینا چاہتا ہے کہ پوری قوم سیسہ پیلائی دیوار سے بھی زیادہ قوت و طاقت کے ساتھ، اپنی انتہائی بہادر مسلح افواج اور دیگر تمام اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتا ہے کہ وطن عزیز کے محافظوں اور پاکستان کے خلاف مہم میں باقاعدہ پلاننگ ، یا انجانے میں ہنود و یہود کے آلہ کار بنے ہوئے، گمراہ ٹولہ کو راہ راست میں پر لانے کے لیے، ریاست و حکومت فوری طوری پر تمام اختیارات بروئے کار لائے، پاکستان کی عزت و وقار قوم کی ریڈ لئن ہے، جو بھی اپنی حدود سے آگے بڑھنے اور دشمنوں کے عزائم کی تکمیل میں معاون ثابت ہونے کی راہ سے تائب نہ ہو، ایسے عناصر کو عبرت کی مثال بنایا جانا وقت کی ضرورت ہے اور پاکستان کی محب وطن عوام اور پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔
پی ٹی آئی کے رکن کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا، اس کے بعد اجلاس جمعہ صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ اس سے قبل اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اور وزیر ہوا بازی نے سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹس کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کردیا۔اجلاس کے دوران وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹس کی اپ گریڈیشن کیلئے ابتدائی کام مکمل ہوچکا ہے۔ ماضی میں سیاسی بنیادوں پرایئرپورٹ بنائےگئے، سیاسی بنیادوں پرایئرپورٹ نہیں بننے چاہئیں، کہا کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی اپ گریڈیشن کرنے جارہے ہیں۔وفاقی وزیر ہوابازی نے کہا کہ پی ٹی آئی دورمیں مخالفین پرجھوٹےمقدمےبنائیں گے، عمران خان کی حکومت کی آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، عمران خان کے ساتھ جو آج ہو رہا ہے وہ اس کا مکافات عمل ہے۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ ثابت ہوگئی،خیرات چوری بھی سامنےآگئی، لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا عمران خان کا وطیرہ ہے، عمران خان کو توشہ خان کے تحائف کا حساب دینا پڑے گا۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#army #girdo pesh #girdopesh #national assembly #national assembly of pakistan #pak army #pakistan #pakistan army #speaker #speaker national assembly #speaker national assembly of pakistan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت آرمی ایکٹ میں بڑی تبدیلی پر غور نہیں کررہی،قیاس آرائیاں غیر ضروری :خواجہ آصف
Next Article گھڑی کی فروخت پر سعودی عرب کی جانب سے شکایات موصول نہیں ہوئی:ترجمان دفتر خارجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.