واشنگٹن : نام ور امریکی گلوگار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے کہا ہے کہ ان کے والد کو 2009 ء میں قتل کیا گیا تھا لیکن ڈاکٹر نے ان کی موت کو ادویہ کے زیادہ استعمال کا نتیجہ قرار دے دیا ۔ امریکی میگزین رولنگ سٹون کو انٹرویو دیتے ہوئے 18 سالہ پیرس نے کہا ڈاکٹر خوف زدہ تھا کہ کہیں اسے بھی قتل نہ کر دیا جائے ۔
فیس بک کمینٹ