اہم خبریں

نواز شریف اور چوہدری نثار کے راستے الگ ہو گئے

لاہور : نواز شریف نے اپنے دیرینہ ساتھی چودھری نثار سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار کو مرکزی مجلس عاملہ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق گزشتہ روز سابق وزیراعظم کو قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے تاہم وہ اپنے فیصلے ڈٹے رہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کے بیانیے کو عوام نے تسلیم کیا لیکن چوہدری نثار نے سرعام ان کے بیانیے کی مخالفت کی تھی۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker