Share Facebook Twitter WhatsApp Email لیہ : لیہ کے قریب دھند کے باعث ٹرک نے سکول وین کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور 6 طالب علم جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سکول وین 22 بچوں کو سٹی پبلک سکول لے جا رہی تھی ۔ فیس بک کمینٹ 0 Facebook 0 Twitter 0 Facebook-messenger 0 Whatsapp 0 Email 0 Reddit ٹریفک حادثہ دھند لیہ