2018 انتخاباتاہم خبریںسرائیکی وسیب

شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی قابل اعتراض تصاویروائرل ہو گئیں‌

ملتان : سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کے صاحبزادے اور این اے 157 سے پی ٹی آئی کے امیدوار مخدومزادہ زین قریشی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ان میں سے بعض تصاویر میں انہیں جینز میں ملبوس بے باک لڑکیوں کے ساتھ رقص کرتے انہیں سینے سے لگا کر ہلہ گلہ کرتے بھی دکھایا گیا ہے ۔ کسی ڈانس پارٹی اور خاص محفل کی یہ تصاویر پی ٹی آئی کے حلقوں میں‌زیر بحث ہیں اور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر جہانگیر ترین اور ان کے حامیوں نے وائرل کی ہیں‌۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker