Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کرپشن پر کابینہ سے نکالے جانے والے محمود خان خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ نامزد
اہم خبریں

کرپشن پر کابینہ سے نکالے جانے والے محمود خان خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ نامزد

ایڈیٹراگست 8, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mehmood khan cm kpk
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا۔محمود خان حلقہ پی کے 9 سوات سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے 25 ہزار 697 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی تھی۔وہ سابق حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی، سیاحت و کھیل کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔انہیں بد عنوانی کے الزام میں2014 میں صوبائی کابینہ سے نکال دیا گیا تھا ۔ محمود خان 2012 میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے اور وہ پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن کے صدر بھی ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق محمود خان کو سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی بھی حمایت حاصل تھی۔محمود خان کا تعلق سوات کے تحصیل مٹہ سے ہے، وہ 1972 کو ڈاکٹر محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں سرکاری اسکول سے لی، جبکہ میٹرک اور ایف ایس سی کی تعلیم پشاور پبلک اسکول سے حاصل کی۔محمود خان نے ایم ایس سی (زراعت) کی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔وہ 2008 میں بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے یونین کونسل کے ناظم منتخب ہوئے۔محمود خان نے 2013 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 84 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ادھر عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے لئے کل کا بدعنوان محمود خان آج کا فرشتہ ٹھہرا ہے،تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے ۔پی ٹی آئی کی طرف وزیراعلیٰ کے نامزدگی سامنے آنے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے اے این پی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے پہلا اختیار ایک بدعنوان کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی نامزدگی کیلئے استعمال کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سابقہ دور حکومت میں بدعنوانی ثابت ہونے پر 6 صوبائی وزرا کو نکالا تھا،ان ہی میں سے ایک کل کا بدعنوان محمود خان آج کا فرشتہ ٹھہرا ۔زاہد خان نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے پہلے اختیار میں بدعنوان وزیراعلیٰ کی نامزدگی بعد لگتا ہے کہ وفاقی کابینہ بھی بدعنوان ٹولے پر مشتمل ہوگی

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleباجوہ ان کنٹرول ۔۔ محمد حنیف
Next Article صرف غیر ملکی قرضے نہیں۔ شہداء کے قرض بھی: مملکت اے مملکت / محمود شام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.