Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نواز ، زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی : قید تنہائی کا احوال
اہم خبریں

نواز ، زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی : قید تنہائی کا احوال

ایڈیٹرستمبر 16, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zardari and nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے اتوار کے روز جاتی امرا جا کر سابق وزیر اعظم سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی ۔اس ملاقات میں’ قید‘کی باتیں ہوتی رہیں۔جاتی امرامیں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیتی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔پی پی قیادت نے بیگم کلثوم نواز کےلئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔نواز شریف نے جنازے میں شرکت اور تعزیت کے لیے آنے پر پیپلز پارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر آصف زرداری نے نوازشریف کو اپنی قید کی باتیں بھی بتائیں۔آصف زرداری نے بتایا کہ جب میں جیل میں تھا تو میری والدہ بیمار تھیں، مجھے پیرول مل رہا تھا، لیکن نہیں لیا،بعد میں اپنی بہن کے کہنے پر میں نے پیرول لیا اور والدہ کو ملنے کے لیے اسپتال گیا۔سابق صدر نے بتایا کہ جب اسپتال پہنچا تو والدہ کی حالت بگڑ چکی تھی، والدہ سے آخری ملاقات میں اُن کی آنکھ سے ٹپکا آنسو آج بھی تکلیف دیتا ہے۔ نواز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں عملی طور پر قید تنہائی میں ہوں، میری بیرک کے ساتھ والے تمام کمرے خالی ہیں، بیٹی سے بھی ہفتے میں ایک بار ہی ملاقات ہوتی ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہونے کے بعد بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ اڈیالہ جیل قید ہیں۔رواں ماہ کی 11 تاریخ کو لندن میں کلثوم نواز کے انتقال کے بعد نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کو پیرول پر رہائی ملی تھی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب حکومت کے اشتہار میں پشتون کو دہشت گرد قرار دے دیاگیا
Next Article ڈیم فولوں پر آرٹیکل چھ ضرور لگنا چاہیے ۔۔ وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.