Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پیغام پاکستان ملک سے عدم برداشت کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگا۔زکریا یونیورسٹی میں سیمینار
اہم خبریں

پیغام پاکستان ملک سے عدم برداشت کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگا۔زکریا یونیورسٹی میں سیمینار

ایڈیٹرجنوری 10, 202221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔10جنوری (اے پی پی):زکریایونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹرعبدالقدوس صہیب نے کہاہے کہ معاشرے سے عدم مساوات ختم کرکے پاکستان کوامن ومحبت کاگہوارہ بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیغام پاکستان پرامن اور ہم آہنگ پاکستانی معاشرے کی تشکیل جدید کے لیے ریاست کا وہ بیانیہ ہے جسے تمام مکاتب فکر کی تائید حاصل ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پیغام پاکستان کے زیراہتمام زکریایونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ میں ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کے دوران کیا۔ورکشاپ سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے ڈپٹی ڈائریکٹر رستم خان اور نامور صحافی خالد جمیل نے بھی خطاب کیا۔ ورکشاپ میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام،مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں، شاعروں ،ادیبوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
افتتاحی کلمات میں رستم خان نے کہا کہ یہ مکالمہ دراصل مختلف مکاتب فکر سے تجاویز حاصل کرنے کے لیے کیاجارہا ہے تاکہ پیغام پاکستان کے زیراہتمام جو متفقہ اعلامیہ جاری کیاگیا اس تاریخی اعلامیے کے خدوخال میں اگر کوئی کمی رہ گئی ہے تو اسے دور کیا جائے اور نئی تجاویز کے ساتھ اسے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد تک پہنچایا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ یہ تجاویز متعلقہ اداروں تک پہنچائی جائیں گی تاکہ ملک سے عدم برداشت ،رواداری اوردہشت گردی کاخاتمہ ہوسکے۔خالد جمیل نے کہاکہ علمائے کرام کو اپنے منبر اور شاعروں ادیبوں کو اپنی تحریروں کے ذریعے یہ پیغام عام کرنا ہے۔ اس موقع پر قمر رضا شہزاد، رضی الدین رضی، شاکرحسین شاکر، اظہر سلیم مجوکہ، علامہ غلام مصطفی انصاری، سید ثقلین نقوی، شاہد راحیل خان،قیصر عباس صابر، رائو عارف رضوی، رائو عبدالقیوم شاہین، فہیم ممتاز، اکبرہاشمی، لقمان ناصر،اکرم انصاری، علی عمران ممتاز،قیصر عمران مگسی اور دیگر شرکاءنے بھی اظہارخیال کیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزاہدہ حنا کا کالم:وائرس، معیشت اور سیاست
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : تئیس لاشیں، مشیت ایزدی کے کھاتے میں ڈال دیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا

اپریل 18, 2026

نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے

اپریل 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.