Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»بلوچستان کا لکھنؤ ۔۔ پسنی جہاں پریس کے بغیر ادبی جریدے کا اجراء ہوا : غلام یسین بزنجو کی تحریر
ادب

بلوچستان کا لکھنؤ ۔۔ پسنی جہاں پریس کے بغیر ادبی جریدے کا اجراء ہوا : غلام یسین بزنجو کی تحریر

ایڈیٹرجنوری 19, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Pasni
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کہتے ہیں کہ شاعر اور ادیب معاشرے کے حساس لوگوں میں ہوتے ہیں۔ آج ہم ایک ایسے خطے کی بات کرتے ہیں جسے پسنی یا بلوچستان کا لکھنؤ کہا جاتا ہے۔ یہاں شاعر ، ادیب اور بلوچی زبان کے بڑے مایاناز گلوکار بستے ہیں، اور نوجوان نسل بھی اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چل کر نہ صرف اپنے زبان کی ترقی اور ترویج کے لیے پیش پیش ہے بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت ادب کے دیگر شعبوں کو بھی زندہ رکھنے لیے سرگرم عمل ہے ۔
کامران اسلم کا بلوچی ادب کے ساتھ ساتھ اردو ادب سے بھی گہرا لگاؤ ہے، وہ کہتے ہیں کہ پسنی بلوچستان کے دیگر علاقوں کی نسبت ادب کے حوالے سے اس لیے شہرت رکھتا ہے ، کیونکہ 60 اور 70 کی دہائی میں یہاں اس وقت کے شعرا انور صاحب خان اور اکرم صاحب خان نے جو کہ دونوں شعرا کا تعلق بھی اسی شہر ادب پسنی سے ہے، نے بلوچی ادب اور زبان کی ترقی و ترویج کی خاطر اس وقت ایک ماہ نامہ میگزین ” شبینگ“ کی اشاعت شروع کی جو کہ کسی پرنٹنگ پریس نہ ہونے کے باعث یہ میگزین خوش نویس خطاطوں کے ذریعے لانچ کیا گیا، جو کہ ادب اور زبان دوستی کی روشن مثال ہے۔
اسی طرح 80 کی دہائی میں بلوچی زبان کے انقلابی شاعر مبارک قاضی کا دور شروع ہوتا ہے، 80 ہی کی دہائی میں ان کا شعری مجموعہ ” زرنوشت “ شائع ہوتی ہے ، بلوچ سماج میں مبارک قاضی کو انتہائی پزیرائی ملی۔ مبارک قاضی کی شاعری میں اپنی سرزمين اور قوم سے محبت کا سبق ملتا ہے۔ مبارک قاضی آج بھی بلوچ نوجوانوں کے پسندیدہ شاعر ہیں۔ ان کی شاعری میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی نظر آتی ہے۔
پسنی واحد ادبی شہر ہے جہاں پہلی بار ادبی تنظيم بنی تھی جس کا نام ”ڈرامیٹک“ رکھا گیا تھا۔ جو کہ بلوچی زبان میں ڈرامے وغيرہ پیش کیا کرتے تھے۔ اسی طرح ” لبزانکی گل پسنی“ اور بعد میں الف لبزانکی گل کے نام سے بھی ادبی تنظيموں کی بنیاد رکھی گئی ۔اس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ پسنی بلوچستان کے باقی ماندہ شہروں اور معاشروں سے ادب دوستی میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ لیکن سرکاری سرپرستی نہ ہونے اور دیگر بنیادی مسائل کے باعث بلوچی ادب اور زبان کی ترقی میں شعرا ادیب اور دانشور اس طرح کام نہ کرسکے جس طرح وہ 70 اور 80 کی دہائی سے شروعات کرچکے تھے۔
کامران اسلم نے بتایا کہ بلوچی زبان کے ایسے بہت سارے ادیب اور شاعر ہیں جن کے پاس ادب اور زبان سے متعلق بیشمار مواد اب بھی موجود ہیں مگر مالی وسائل نہ ہونےاور اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث ان شعرا کے کتابيں نہیں چھپتی ہیں۔
موجودہ دور کے نوجوانوں میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے۔ حالانکہ وہ ادب اور زبان کی اس طرح خدمت کرنے کا درد رکھتے ہیں، لیکن وسائل کی کمی اور حکومتوں کی مسلسل نظرانداز کرنے کے عمل سے نوجوان نسل مایوس اور دلبرداشتہ ہوکر رہ گئی ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:متحرک ’’ذہن سازوں‘‘ کی چالیں
Next Article یاسر پیرزادہ کا کالم:ہمیں کھانا ہی تو آتا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان

جون 25, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.