Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پسنی میں میٹرک کا امتحانی مرکز قائم کردیا گیا، طالب علموں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اہم خبریں

پسنی میں میٹرک کا امتحانی مرکز قائم کردیا گیا، طالب علموں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ایڈیٹرفروری 9, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Pasni
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گوادر: بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے احسن اقدام کرتے ہوئےعوامی ڈیمانڈ پر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ببر شور پسنی میں میٹرک کا امتحانی مرکز قائم کردیا، چیئرمین بورڈ اعجاز عظیم اور اسسٹنٹ کنٹرولر صغیر احمد کی کاوشوں کی تعریف جبکہ طالب علموں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، عوامی حلقوں نے امتحانی مرکز کےقیام کو خوش آئندہے۔
تفصیلات کے مطابق ببر شور، حیدر گوٹھ، کلانچی محلہ پسنی کے عوام کی دیرینہ مطالبات پر بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے چیئرمین جناب اعجاز عظیم بلوچ، سکریٹری بورڈ عظیم ساجدی، کنٹرولر بلوچستان بورڈ شوکت سرپرا اور اسسٹنٹ کنٹرولر مکران ڈویژن واجہ صغیر احمد بلوچ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ببر شور میں آیندہ ماہ ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لیے امتحانی مرکز کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پسنی کے عوامی حلقوں کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں امتحانی مرکز کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی قریب میں ببر شور، حیدر گوٹھ، اور کلانچی محلہ کے طالب علموں کو امتحانات کے لیے سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا، غریب لوگ اپنے بچوں کے امتحانات کے لیے ٹرانسپورٹ کے مد میں ہزاروں روپے خرچ کرنے پر مجبور تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام کے دیرینہ مطالبہ پر سینٹر امتحان کے قیام چیرمین بلوچستان بورڈ اعجاز عظیم بلوچ، اسسٹنٹ کنٹرلر مکران ڈویژن واجہ صغیر احمد بلوچ جیسے مخلص فرض شناس اور تعلیم دوست آفیسران کی علم دوستی اور قوم دوستی کا اعلی مثال ہے۔
عوامی حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے چیرمین اعجاز عظیم بلوچ، سکریٹری بلوچستان بورڈ عظیم ساجدی، کنٹرولر بلوچستان بورڈ شوکت سرپرا اور اسسٹنٹ کنٹرولر مکران صغیر احمد بلوچ کی قیادت میں مختصر عرصے میں طلبا و طالبات کے لیے ڈھیر ساری مسائل حل کیے ہیں، اور بلوچستان بورڈ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا ہے، جو کہ انقلابی اقدامات ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:کاش وزیر اعظم اپنے دورہ ترکی کا اعلان بھی نہ کرتے
Next Article کیوں نا عمران خان کو بلا کرپوچھا جائےکہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں: چیف جسٹس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم

مئی 7, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.