Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بریڈ فورڈ میں عسکری قیادت کے خلاف تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری
اہم خبریں

بریڈ فورڈ میں عسکری قیادت کے خلاف تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

ایڈیٹردسمبر 26, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PTI protest bradford
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج کے دوران پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف ’اشتعال انگیز‘ تقاریر پر برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کیا گیا ہے۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینل کو جمعے کو دوپہر دو بجے دفتر خارجہ طلب کر کے واقعے پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
ڈیمارش میں برطانوی حکام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر پاکستانی قیادت کو دی جانے والی دھمکیوں کا نوٹس لیں اور اپنی زمین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔
اس سے قبل پاکستان کی حکومت نے برطانوی حکام کو لکھے گئے ایک خط میں بریڈ فورڈ میں ہونے والے ایک مظاہرے میں شرانگیز بیانات پر کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں برطانوی حکام کو لکھے جانے والے خط کی تصدیق کی ہے۔
اُن کے بقول خط میں برطانوی حکام سے کہا گیا ہے کہ بریڈ فورڈ میں احتجاج کے دوران پاکستان کی ’مسلح افواج کے سربراہ کو دھمکانے‘ کے واقعے پر ایکشن لیا جائے۔
پاکستانی حکام کے مطابق اس خط میں ایک خاتون کی جانب سے شر انگیز بیانات پر مبنی ویڈیو کا حوالہ دیا گیا ہے، جس میں وہ مبینہ طور پر پاکستان کی فوجی قیادت کو دھمکیاں دے رہی تھی ۔
بی بی سی آزادانہ ذرائع سے اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کر سکا۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے برطانوی حکام کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وہ اس پر اپنے قوانین کے مطابق کارروائی کریں۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہ اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے، بلکہ یہ کسی کو جان سے مار دینے کی دھمکی ہے، جو نہ صرف عالمی بلکہ برطانوی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’آئی کے ٹوڈے‘ کے مطابق جمعرات کو پی ٹی آئی بریڈ فورڈ کی جانب سے بھرپور احتجاج کا اہتمام کیا گیا جس میں عمران خان اور اُن کے اہلخانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
ادھر برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی پولیس اور استغاثہ حکومت سے آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر غیر ملکی حکومت کو یقین ہو کہ کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو اُنھیں چاہیے کہ وہ برطانوی پولیس کو تمام متعلقہ مواد یا شواہد فراہم کریں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی مواد جو برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہو، پولیس اس کا جائزہ لے کر مجرمانہ تحقیقات شروع کر سکتی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ٹی آئی پی ٹی آئی احتجاج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’25 دسمبر آتا رہے گا، جاتا رہے گا‘ : وسعت اللہ خان کا کالم
Next Article اربوں کی اڑان ۔۔سم کی زنجیر ۔ہوشیار باش نیا قانون آ رہا ہے ۔شہزاد عمران خان کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

عمران خان "انہی” کا مہرہ تو نہیں ؟ ۔۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

نومبر 19, 2025

نصرت جاوید کاکالم : ڈٹ کر کھڑے ہونے پر گومگو کا شکار پی ٹی آئی کے کارکن

اگست 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.