Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • جنگ بندی میں پاکستان کی خدمات اور امریکا کی گیدڑ بھبکیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منیٰ میں 20 لاکھ مسلمانوں نے حج کی سعادت حاصل کی
  • معاہدہ ابراہیمی اور ایران کے خلاف جنگ کا تعلق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو نکات پر اٹکا ہوا امریکہ اور ایران کا معاملہ : نصرت جاوید کا کالم
  • حجام بیگم اور ٹھنڈی ٹھار قلفی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»خرد افروزی : ایک تحریک ایک نظریہ ۔۔ رفیعہ سرفراز
اختصاریئے

خرد افروزی : ایک تحریک ایک نظریہ ۔۔ رفیعہ سرفراز

ایڈیٹرجون 29, 201915 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rafia sarfraz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ سترھویں صدی کی خرد افروزی کی تحریک ہے ۔ جو پاپائیت کے فرسودہ اور پامال نظریات کا رد عمل تھا ۔۔اس سے پہلے عیسائیت کے بخشش کے سرٹیفکیٹ، پاپائت کے عروج کی یادگار ہیں۔ بادشاہت اور مذہب کے اشتراک نے انسانی اذہان پہ بے جا و ناروا پابندیاں لگا رکھی تھیں ۔۔ کسی کو سوال اُٹھانے کی اجازت نہ تھی جو بولتا اور اظہار کرتا پایا جاتا یا مار دیا جاتا یا سخت سزائیں اس کا مقدر ہوتیں۔ گلیلیو وغیرہ اسی دور میں ٹارچر ہوئے ، کوئی جان سے گیا اور کسی نے معافی نامہ دے کر جان بچائی۔ لیکن اپنے سوال اُٹھانے کے حق پہ پابندی قبول نہ کی۔



یہ وہ حالات تھے جن میں خرد افروزی کی تحریک پنپ رہی تھی۔ لوگ لگاتار سوال اُٹھا رہے تھے، مذہب و مذہبی معتقدات پہ ۔ سیاسی و مزہبی اشرافیہ کے کردار کو بھی زیر بحث لایا جا رہا تھا ۔ رد عمل میں پاپائیت کا باؤلا پن سامنے آیا قدامت پہ جبر کی حد تک اصرار اور عقل کو سوچنے سے روک دینا انسانی سماج میں کبھی ممکن نہیں رہا۔۔ مغربی معاشرے میں بھی اس کا رد عمل آیا ، اور پوری شدت سے آیا۔



مغربی سماج پاپائیت کے زیر اثر ہر نئے سوال ہر عقلی کاوش پہ سیخ پا ہونے لگا تھا لیکن یہ عقلی تحریک جن مفکرین کے ہاتھوں میں تھی ان کے جارحانہ ردعمل سے یورپ بھر میں خرد افروزی کی رو چل پڑی ۔۔۔ امانویل کانٹ، جان لاک اور والٹیئر نے اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچایا، آج کی جدید سائنسی ترقی ان کی مرہون منت ہے ۔ ان کی کاوشوں نے انسانی سماج کو توہمات و خرافات سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پہ گامزن کیا ۔ خرد افروزی کی اس تحریک کے اثرات دنیا بھر میں دیکھے گئے لیکن مغربی سماج اس سے زیادہ فیض یاب ہوا۔۔۔
ہمارے ہاں خرد افروزی کی انقلابی کوششیں کچھ زیادہ کامیاب نہ ہوسکیں کیونکہ ہمارا معاشرہ قحط الرجال کا شکار تھا ، اور جو اہلِ عقل و دانش تھے انھیں ہمارے سماج اور ریاستوں نے سر اُٹھانے نہ دیا۔ جامد مذہبی فکر اور فیوڈل ازم اس کے سامنے بڑی رکاوٹ رہے ۔۔۔ لیکن پھر بھی سر سید اور اس کے رفقاء اس جمود کے خلاف میدان میں اُترے اور عقل و دانش کے لیے کچھ راہیں ہموار کر گئے ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خرد افروزی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحاکمیت و معاشی خودمختاری: آرمی چیف کا مشورہ اور بجٹ 2019 کی منظوری
Next Article تصورات،تجاویزاور تمنّاؤں کا ایک بینک کیوں نہیں۔۔مملکت اے مملکت/محمود شام
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم مئی 27, 2026
  • جنگ بندی میں پاکستان کی خدمات اور امریکا کی گیدڑ بھبکیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 27, 2026
  • منیٰ میں 20 لاکھ مسلمانوں نے حج کی سعادت حاصل کی مئی 26, 2026
  • معاہدہ ابراہیمی اور ایران کے خلاف جنگ کا تعلق : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 26, 2026
  • دو نکات پر اٹکا ہوا امریکہ اور ایران کا معاملہ : نصرت جاوید کا کالم مئی 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.