Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی
  • گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب
  • کوئٹہ : ٹرین کے قریب دھماکہ : عید منانے کے لیے جانے والے 20 فوجی ہلاک، 70 زخمی
  • نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ : نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسر کو سگے بھائی سمیت قتل کر دیا
  • عید سے پہلے پیٹرول 6 روپے لیٹر سستا کر دیا گیا : ایک ہفتے میں گیارہ روپے کی کمی
  • قلات میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے افسر سمیت دو اہلکار ’اغوا‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم
کالم

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

ایڈیٹرمئی 26, 20264 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
baithak razi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملک صاحب گھر آۓ تو سوہا کی مجلد کتابوں کے ساتھ ایک اور کتاب بھی میز پر رکھی۔ میں نے اٹھا کر دیکھا تو رضی الدین رضی کی”پیر سپاہی اور ملتان کی دیگر کہانیاں ” تھی۔
انتساب سے پیش لفط اور پھر روزنامہ ” نیا دن ” کے پہلے سال کا احوال اتنا دلچسپ تھا کہ کتاب چھوڑنے کو دل نہ چاہا۔ میں تقریباً ان سارے کرداروں کو جانتی ہوں یا پھر غائبانہ تعارف ہے۔ رضی کا قلم ایک شرارتی بچے کی طرح نیوز روم میں اٹکھیلیاں کر رہا ہے، دوڑ رہا ہے اور کیوں نہ کرے قلم اپنے گھر میں ہے۔ رضی نے تمام دوستوں اور ساتھیوں کی خوبیوں اور خامیوں کو بہت محبت سے اجاگر کیا۔
کسی کی دل آزاری بھی نہ ہو اور اس کی شخصیت کا نمایاں پہلو بھی واضح ہو جائے ۔شکر ہے آپ نے بتا دیا کہ لڑکیاں ‘دن’ کو آفس میں کام کرتی تھیں ورنہ میں سمجھی کہ انتطامیہ نے انھیں صحافیوں کے اخلاق سدھارنے کے لئے رکھا تھا ۔ اس کالم میں رضی کے قلم کی جولانی عروج پر ہے۔ میں نے بہت حسرت سے سوچا کہ کاش نیا دن میں ملک صاحب بھی ہوتے
ایک اور جگہ رضی نے ملک صاحب کو دانشوروں کی فہرست میں شامل کرکے میرا ڈھیروں خون بڑھا دیا ۔ شکریہ رضی بھائی میں ویسے بھی آج کل ہیموگلوبن کی کمی کا شکار ہوں۔ مجھے اس کی ضرورت تھی۔مجھے اتنا فائدہ Venofer اور Ferinject سے نہیں ہوا، جتنا اس سے افاقہ ہوا۔ جیو شالا۔
pir sipahi book razi
پیر سپاہی بلاشبہ ملتان کا دلچسپ کردار تھا جس کے پاس میری نانی اماں بھی اپنے ہاتھ کے شوگر زدہ زخم پر دم کرانے کوٹ ادو سے ملتان آئی تھیں۔ ٹھیک تو خیر کیا ہونا تھا ان کی تشخیص بھی بعد میں ہوئی تھی۔ یہ تو بعد میں پتہ چلا کہ پیر سپاہی بھی ضیائی کرشمہ تھا۔رضی کا پیر سپاہی کی کہانی کو ‘توڑ’ (آخر) تک پہنچانا ، ان کا صحافیانہ انداز ہے۔
خطیب حسین ہوں یا پیر سپاہی ‘جب تک غم چلے گا دم چلے گا’ بد اعتقادی کے سر پہ قلم کاروں کو اس طرح کے ہتھوڑے مارتے رہنا چاہییں۔
ڈاکٹر عبدالسلام کو ‘ اوپرا ‘کر دینا ہماری بدقسمتی ہے۔ یہ دانشوروں کی ذمہ داری ہے کہ ان کے کردار کو اجاگر کرتے رہیں۔ آپ نے یہ ذمہ داری بھی احسن طریقے سے نبھائی۔ ملتان کی مٹی کا قرض اتارتے اتارتےآپ بھی’ملتانو ملتان’ ہو گئے ہیں۔
بھائی منصور کریم کے بارے میں ملک صاحب بھی کچھ ایسی ہی راۓ رکھتے ہیں۔ جب وہ گارڈن ٹاؤن میں تھے ہم ان سے ملنے گئے۔ بھابی گوفیہ کی ملنساری اور محبت پھر کئی ملاقاتوں کا سبب بنی۔ جب آپ گئے تو بھابی اور منصور بھائی بہت خوش ہوۓ تھے۔
۔
‘ زہریلی شراب اور اقبال شیخ کی خصوصی خبر’ بہت دلچسپ ہے۔ خاص طور پر آخری سطریں
”اقبال شیخ کھانا لینے نہ جاتا تو مرنے والوں کی تعداد آج 31 کی بجائے 32 ہوتی”
‘گتکے، منت اور بدعت کا احوال’ کے آخر میں "کہ انھیں قتل کی دھمکیاں ہرگز نہیں دی گئیں۔ ” لکھ کر صحافی نےآخر خبر بریک کر دی۔
‘ککڑ صاحب، شاعروں کی بانگیں اور مشاعرہ کی منسوخی’بھی خوب رہا۔
سچ تو یہ ہے رضی بھائی اس کتاب کی ایک ایک سطر سچ کے سونے سے جڑی ہے۔ لکھنے والے کا قلم سادگی و پرکاری میں اپنی مثال آپ ہے۔تحریر میں شگفتگی کا عنصر غالب ہے۔
یہ کتاب بھی قسط در قسط آپ کی سوانح لگی ہے۔
لکھتے رہیئے، آپ کو لکھنے کے لیے ہی تخلیق کیا گیا ہے۔ ابھی تو ملتان کی مٹی نے بہت سونا اگلنا ہے۔
چھبیس مئی / 2023

فیس بک کمینٹ

  • 1
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رضی ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم مئی 26, 2026
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ مئی 25, 2026
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 25, 2026
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی مئی 25, 2026
  • گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب مئی 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.