Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»اسلام آباد میں مارگلہ کی ہائیکنگ ٹریل پر خاتون کا مبینہ ریپ
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ کی ہائیکنگ ٹریل پر خاتون کا مبینہ ریپ

ایڈیٹرجولائی 14, 202328 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rape
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسلام آباد پولیس نے مارگلہ کی پہاڑیوں میں ہائکنگ ٹریل پر خاتون کے مبینہ ریپ کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مبینہ ریپ کا شکار خاتون نے اسلام آباد کے کوہسار پولیس اسٹیشن پہنچ کر ضابطہ فوجداری کے سیکشن 376 کے تحت ایف آئی آر درج کروائی۔
ڈان ڈاٹ کام کو موصول ایف آئی آر کے مطابق مریدکے سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ نوکری کی تلاش میں تھیں اور انہیں دو ماہ قبل واٹس ایپ پر ایک شخص کی جانب سے پیغام موصول ہوا۔
ایف آئی آر میں شکایت کنندہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ’اس شخص نے مجھے کہا کہ وہ محکمہ تعلیم میں اکاؤنٹنٹ ہیں جہاں آسامیاں خالی ہیں اور وہ ملازمت کے حصول میں ان کی مدد کر سکتے ہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ اس شخص نے اس کے بدلے مجھے 50 ہزار روپے دینے کا کہا۔خاتون نے پولیس کو بتایا کہ انہیں راولپنڈی آنے کو کہا گیا اور وہ 12 جولائی کو راولپنڈی پہنچیں۔
خاتون نے کہا کہ اسی دن اس شخص نے ان سے اپنا پتا شیئر کرنے کا کہا جس کے بعد وہ ٹینچ بھاٹا بس اسٹاپ پر ملے۔
خاتون نے کہا کہ وہاں انہوں نے اس شخص کو اپنی سی وی اور 30 ہزار روپے دیے اور مزید 20 ہزار روپے ملازمت کا تحریری آرڈر ملنے کے بعد دینے کو کہا۔خاتون نے کہا کہ اس شخص نے انہیں ایک سینیئر افسر سے ملنے کا بھی کہا جو ملازمت کے لیے ان سے انٹرویو کریں گے۔
متاثرہ خاتون نے مزید کہا کہ اس شخص نے مجھے بتایا کہ مجھ سے ملنے کے بعد افسر واقف ہوں گے اور بغیر کسی اعتراض کے دستیاب نوکری کے لیے آپ کو منتخب کریں گے۔
خاتون نے کہا کہ اس مقصد کے لیے مشتبہ شخص نے انہیں ٹینچ بھاٹا کے آخری بس اسٹاپ سے اٹھایا اور جمعرات (13 جولائی) کو ایک موٹر سائیکل پر مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 پر لے گیا جس کے بعد وہ انہیں جنگل کی طرف لے گیا اور 3 بجے کے قریب گن پوائنٹ پر ریپ کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم نے شور مچانے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی، اس لیے وہ ڈر کے مارے خاموش رہیں۔
متاثرہ خاتون نے کہا کہ مشتبہ شخص نے دھمکی دینے کے بعد پھر انہیں آخری بس اسٹاپ پر اتارا۔خاتون نے مطالبہ کیا کہ مشتبہ شخص کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ ان کا طبی معائنہ کروایا جائے۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو میڈیکل چیک اپ کے لیے ایک لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ پولی کلینک بھیجا گیا۔
خیال رہے کہ یہ معاملہ اسلام آباد کے ایف-9 پارک میں پیش آنے والے اسی طرح کے واقعے کی ایک سنگین یاد دہانی ہے جہاں فروری میں گن پوائنٹ پر ایک خاتون کو ریپ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔فروری کے کیس کی ایف آئی آر میں شکایت کنندہ نے کہا تھا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ پارک گئی تھیں جہاں دو افراد نے انہیں گن پوائنٹ پر روکا اور جنگل کی طرف لے گئے۔
ایف آئی آر میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ملزمان نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ریپ کے بعد کہا کہ اس وقت پارک میں مت آنا۔
دارالحکومت کے ایک پارک میں دن دیہاڑے ہونے والے اس واقعے نے قوم کو چونکا دیا تھا اور ملک میں خواتین کے تحفظ پر نئے سوالات اٹھائے گئے تھے۔
تاہم کچھ دن بعد پولیس نے کہا تھا کہ اسلام آباد میں ڈی-12 پولیس چوکی پر ایک مقابلے کے دوران دو افراد مارے گئے جن کی شناخت ایف-نائن پارک ریپ کیس میں مشتبہ افراد کے طور پر ہوئی تھی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریپ کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:پھٹے ہوئے جوتے اور بے داغ دستار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

راولپنڈی: پرنسپل کی جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی

ستمبر 3, 2025

لاہور: طالبہ نے تحریری بیان میں ’ریپ‘ کی تردید کردی : والد کی بھی اے ایس پی شہر بانو کی موجودگی میں تردید

اکتوبر 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.