Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»امریکا: چلتی ٹرین میں خاتون کا ریپ، ”دیگر مسافر موبائل استعمال کرتے رہے“
اہم خبریں

امریکا: چلتی ٹرین میں خاتون کا ریپ، ”دیگر مسافر موبائل استعمال کرتے رہے“

ایڈیٹراکتوبر 20, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فلاڈیلفیا : امریکی ریاست پنلسوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے حکام کے مطابق چلتی ٹرین کے دوران ملزم نے خاتون کو 40 منٹ تک تنگ کرنے کے بعد ان کا ’ریپ‘ کردیا جب کہ اس دوران ٹرین میں موجود دیگر لوگ موبائل فون استعمال کرتے رہے۔
خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ساؤ تھ ایسٹرن پنسلوانیا ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کی جنرل منیجر نے 19 اکتوبر کو پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملزم نے دیگر مسافروں کی موجودگی میں خاتون کے ساتھ نہ صرف چھیڑ خانی کی بلکہ ان کا ’ریپ‘ بھی کر دیا۔
حکام کے مطابق متاثرہ خاتون اور گرفتار کیا گیا 35 سالہ ملزم ایک رات کو 9 بجے کے بعد ایک ہی اسٹاپ سے شمالی فلاڈیلیفیا سے ٹرین میں چڑھے تھے اور ملزم نے چند منٹ بعد ہی خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی شروع کردی تھی۔حکام نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کو 40 منٹ تک چلتی ٹرین میں ہراساں کیا اور 9 بج کر 50 منٹ کے بعد ان کا ’ریپ‘ کردیا جب کہ اس دوران ٹرین میں بیٹھے دیگر مسافر اپنے موبائل فونز استعمال کرتے رہے۔
ٹرانسپورٹ حکام نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا کہ ٹرین میں سوار مسافروں نے 911 پر فون کرکے پولیس کو اطلاع کیوں نہیں دی؟عہدیداروں نے بتایا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ ٹرین میں سفر کرنے والے دیگر مسافروں نے خاتون کے ساتھ ‘ریپ‘ کے واقعے کی ریکاڈنگ کی یا نہیں اور یہ بھی واضح نہیں ہے کہ واقعے کے وقت کتنے لوگ بوگی میں موجود تھے۔
ٹرانسپورٹ حکام کا کہنا تھا کہ خاتون کو ہراساں کیے جانے اور ان کا ’ریپ‘ ہونے تک ٹرین 12 اسٹیشن کراس کر چکی تھی اور ہر اسٹیشن پر کچھ لوگ ٹرین سے اترے اور سوار ہوئے ہوں گے۔
حکام کے مطابق ٹرین عملے کے ایک اہلکار نے بوگی میں غیر معمولی ماحول کو محسوس کرتے ہوئے پولیس کو فون کیا اور پولیس نے 3 منٹ میں پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
متاثرہ خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ انہوں نے ملزم کو متعدد مرتبہ چھیڑ خانی نہ کرنے کی درخواست کی مگر انہوں نے ان کی ایک بات نہ مانی۔ملزم نے پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں دعویٰ کیا کہ وہ خاتون کے واقف کار ہیں اور تمام معاملات خاتون کی رضامندی کے ساتھ ہی ہوئے۔پولیس نے ملزم کے خلاف کیس داخل کرکے مزید تفتیش شروع کردی جب کہ ملزم نے عدالت سے 18 ہزار ڈالر کے عوض درخواست کروالی اور ان کے خلاف مزید عدالتی کارروائی رواں ماہ کے اختتام تک ہونے کی اُمید ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریپ کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمجاہد بریلوی کا کالم : 18 اکتوبر 2007ء اور بے نظیر بھٹو کی یادیں
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا عمران خان سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

راولپنڈی: پرنسپل کی جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی

ستمبر 3, 2025

لاہور: طالبہ نے تحریری بیان میں ’ریپ‘ کی تردید کردی : والد کی بھی اے ایس پی شہر بانو کی موجودگی میں تردید

اکتوبر 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.