Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بھر پور زندگی گزارنے کی تمنا : صائمہ ملک کا اظہار تشکر
اختصاریئے

بھر پور زندگی گزارنے کی تمنا : صائمہ ملک کا اظہار تشکر

ایڈیٹرجون 10, 202319 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saima malik
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں تین برس سے مختلف بیماریوں کا شکار ہوں ۔ لگ بھگ ڈیڑھ برس قبل بیماری کا پتا چلا کہ ہے کیا۔ اس سے لڑائی شروع کر دی تاکہ گور میں اترنے تک زیادہ سے زیادہ جی سکوں ۔ جی جانے میں میرے دوستوں نے میرا بہت ساتھ دیا ہے ۔ علاج کا تمام خرچ رؤف کلاسرہ صاحب اٹھا رہے ہیں جو کبھی مجھ سے ملے بھی نہیں ۔ نفسیاتی علاج ڈاکٹر اختر علی سید نے کیا ۔ ان سے فقط ایک ملاقات ہوئی گزرے نومبر میں ۔ قلبی راحت کے لئے اسما بتول ہر لمحہ ساتھ رہیں اور نبراس پر میں خود نازل رہتی رہی اور آئندہ بھی یہی ارادہ ہے کہ اس سکھ کا سانس نہیں لینے دینا ۔
عمران علی نے بھی خوب ساتھ نبھایا ۔ باقی تمام دوستوں نے بھی بہت پیار دیا ۔ رضی صاحب نے سب سے آخر میں انٹری ماری اور چھا گئے ٹھا کر کے ۔ جان ہتھیلی پر رکھ کر میرا خواب پورا کیا ۔ میری کتاب چھاپنا ہرگز آسان کام نہ تھا۔ مگر وہ ڈرے نہیں مگر ڈٹے رہے میرے ساتھ ہی۔ فصیح اور رائے عرفان نے میرے کچھ بچوں والے شوق تھے جنہیں پورا کیا ۔ مگر جو نام گئے کل اور آج بھی سنہرے حروف سے میری کتاب دل پر لکھا ہے وہ ابصر ارشاد کا ہے ۔ میرے بھتیجے کا دوست کب میرے سٹوڈنٹ سے سرپرست بنا خبر ہی نہیں ہوئی ۔ بہت محبت سمیٹی میں نے ۔ بیماری کوئی زیادہ بھیانک نہیں سو بتانے کی ضرورت نہیں کہ کیا ہے ۔ البتہ عمران علی اور رؤف کلاسرہ کو میں نے خود بتایا ۔ باقی جن کا ذکر کیا ہے شاید کسی دوسرے سے انہیں معلوم ہوا ہو تو کچھ کہہ نہیں سکتی ۔
آج کل حملہ پھر کیا ہوا ہے مرض نے سو بہت کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔ وزن میں دس کلو کا اضافہ ہوا ہے جو ایک اور مرض ہے اپنی جگہ ۔ خیر جینا اتنا ہی ہے جتنا لکھا ہے لیکن اپنی مرضی کا جینا اصل جینا ہے جس کے لئے تکلیف بھی اٹھانی پڑتی ہے لیکن بیماری کی تکلیف ذرا کم ہی آئے تو کیا ہی سہانی زندگی ہو۔ بھرپور زندگی گزارنے کی متمنی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صائمہ ملک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ
Next Article وجاہت مسعود کا کالم : پی ٹی وی میں توسیع مبارک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں عورت ہوں ، میری چیخیں زمین کو ہلا دیں گی :صائمہ ملک کی طویل نظم

ستمبر 20, 2025

صائمہ ملک کی کتاب بیتی :کچھ اپنے تو کچھ اپنی کتاب کے بارے میں۔

مئی 15, 2023

مقبول خان کا تبصرہ:صائمہ ملک کی کتاب”گزرے تھے ہم جہاں سے”‎میں خواتین کے مسائل کو بلاجھجک، بے باکی اور کمال ِمہارت کے ساتھ پیش کیا گیا

مئی 8, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.