Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»صائمہ صادق کا اختصاریہ : وقت کا بے لگام گھوڑا
اختصاریئے

صائمہ صادق کا اختصاریہ : وقت کا بے لگام گھوڑا

ایڈیٹرجنوری 13, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
year 2021
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وقت اک ایسا خود سر اور بے لگام گھوڑا ہے جس میں زندگی کے لمحے ہاتھ سے ریت کے ذروں کی طرح سرکتے جا رہے ہیں ۔
بچپن کا اک دھندلا عکس گرمیوں کی دوپہر اور پگڈنڈیوں پہ بیٹھے پرندے کی چہچہاہٹ اور درختوں کے ٹھنڈے سایے میں دن تمام کرتے گاٶں کے سادہ لوح لوگ ۔
گاٶں کی زندگی اس کا کھرا پن اک نیا جہاں تھا ۔جو کئی جہات کھول دیتا ۔ قدرت کو قریب سے دیکھنا اور ہر روز بدلتے موسموں کے دل فریب مناظر ۔
آموں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے بالٹیوں میں نلکے کا تازہ پانی نکال کے رکھ دیا جاتا اور پھر رات کے کام سے فارغ ہو کے سب خاندان کا ایک ساتھ بیٹھنا اور اپنوں کے ساتھ آموں سے لطف اندوز ہونا ۔بچوں کا آپس میں گٹھلی پہ ضد کرنا اور ماوں کا چا لاکی سے گٹھلی سے چھری کو رگڑ کر کاٹنا ۔
سرسوں کے کھیت اور اس میں لگے پھول توڑنے جب لڑکیوں کی ٹولیاں آتیں ان نازک کلاٸیوں میں چوڑیوں کی چھنچھنانٹ تازگی کا احساس جگا دیتی ۔
وہ صبح صبح نیم بیدار آنکھیں اور کانوں میں رس گھولتی مدھانی کی چھل چھل خوبصورت جہاں میں لے جاتی تھی۔
راتوں کو بیٹھک میں گھر کے چھوٹے بڑوں کا گھنٹوں بیٹھنا اور چاۓ کا خاص اہتمام ہونا ۔گاٶں کے احوال یا دن بھر کے گزرے لمحوں میں اچھے برے لمحے پہ بات کرنا ۔
خوشی اور دکھ میں بزرگوں کے فیصلوں کو مقدم جاننا ۔
کچی بستیوں میں پکے اور کھرے دل کے لوگوں کا رہنا ۔بارش میں بھیگی زمین کی خوشبو اک سکون تھا اس میں ۔
لیکن وقت نے ایسی دوڑ لگائی کہ سب بدل گیا ۔لوگ اپنے فیصلے بزرگوں کی راۓ بنا کرکرنے لگے ۔۔۔۔یہ کچی بستیاں پکے مکان بن گئے گھر جو خاندان سے تھا وہ گھر گھر نہیں مکان بن گئے ۔ان مکانوں میں بزرگ رہ گیے اور بچے وقت کی دوڑ میں اتنا آگے نکل گیے کہ ان کے لیے اپنائیت ضروریات زندگی پوری کرنی کے لیے چند سکے دیارِ یار سے بھیج دینے کا نام ٹھہری۔
اک زمانہ تھا خط لکھے جاتے تھے اور پڑھنے والا بڑے اہتمام سے اس کو پڑھتا سنبھال کے رکھتا ۔لمس کا احساس ہوتا تھا جب جب کھول کے پڑھا جاتا یوں لگتا وہ پیارا سامنے بیٹھا مخاطب ہو ۔
لیکن رفتہ رفتہ یہ روایت بھی دم توڑ گئی ۔فون پہ دنیا کے کسی کونے میں بیٹھے اپنوں سے بات کر سکتے ان کو دیکھ سکتے ۔لیکن وہ انتظار جو خط کا تھا اور لمس کی خوشبو کا احساس وہ ماند پڑ گیا ۔
ہم آگے نکلنے کی دھن میں ایسے مگن ہوۓ کے اپنے لمس کے بھوکے بزرگوں کی آنکھوں میں وحشت زدہ اداسی دیکھ ہی نہیں پا رہے ۔چند ٹکے اور کبھی دومنٹ کی کال کر کے سمجھتے کے فرض ادا کر رہے ۔زندگی بہت مختصر ہے ۔لیکن یہ مختصر زندگی اپنوں کی قربت سے ہر لمحے کو خوشگوار بنا دیتی ہے۔
لیکن یہی اپنوں کی دوری ہر لمحے کو حسرت سے بھر کر اذیت ناک بنا دیتی۔
اور پھر دیارِیار سے آتے ہیں زمین بوس ہوۓ اپنوں سے ملنے ۔ہاہاہا
زندگی میں قدر کرنا سیکھیے اس ترقی کی بھیڑ میں اتنا گم ہوں کے اپنے جیتے جی مرا ہوا نہ سمجھیں ۔بس لوگ وقت کے بے لگام گھوڑے پہ سوار اپنی صفات کو کہیں دفن کر چکے ہیں جن سے کبھی ان کو محبت تھی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایم کیو ایم دھڑوں کا انضمام، ’15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے‘
Next Article پنڈدادن خان بار کے الیکشن میں صدارتی امیدوار راجہ ضمیر احمد فیورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.