Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور : سینئر صحافی اور نام ور نعت گو شاعر سعید بدر انتقال کر گئے
اہم خبریں

لاہور : سینئر صحافی اور نام ور نعت گو شاعر سعید بدر انتقال کر گئے

ایڈیٹرمئی 6, 202214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saeed badar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سینیئر صحافی اور نام ور نعت گو شاعر سعید بدر طویل علالت کے بعد جمعہ کی شام لاہور میں انتقال کر گئے ، ان کی عمر 82 برس تھی سعید بدر سینئر صحافی استاد اور دانشور زابر سعید کے والد تھے ۔
سعید بدر نے روزنامہ امروز لاہور میں جمعہ میگزین کے انچارج کی حیثیت سے طویل عرصہ تک خدمات انجام دیں وہ 1983 سے 1993 تک امروز سے منسلک رہے اس کے علاوہ وہ جنگ لاہور کا اجرا کرنے والی ٹیم میں‌ بھی شامل تھے ۔ انہوں نے امروز میگزین کے کئی یاد گار نمبر شائع کئے جن میں کلاسیکل پنجابی شعراء وارث شاہ ، بلھے شاہ ، اور شاہ حسین کے بارے میں ان کے شائع کئے ہوئے خاص نمبر دستاویزی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ان کے والد حکیم محمد یعقوب منیر عظیمی پنجابی زبان کے بہت معروف صاحب دیوان شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما اور دینی شخصیت بھی تھے۔
سعید بدر کا معروف نعت گو شعراء میں شمار ہوتا ہے ،ان کی نعتوں کےدو مجموعے شائع ہوئے ۔ پہلا نعتیہ مجموعہ عرضِ تمنا 2013 میں شائع ہو کر وزارت مذہبی امور سے سیرت ایوارڈ حاصل کر چکا ہے ۔سجدہ شوق سعید بدر کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے جو اسی برس منظر عام پر آیا ۔ان کی نعتوں میں عقیدت و محبت کے حسین رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں ، سعید بدر نے جہاں آقائے نامدارﷺ کی تعریف و توصیف کے لئے عمدہ الفاظ اور باادب انداز کا انتخاب کیا ہے وہیں اُن کی اکثر نعتوں میں طیبہ حاضری کی لگن ، اور وہاں سے واپس آتے ہوئے دل کی کیفیات کا اظہار بھی ملتا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال نعت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیڈیا کی آزادی کی فہرست میں پاکستان 12 درجے تنزلی کا شکار
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : سازش ہوئی یا نہیں، نعرہ بک رہا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

نام ور نعت گو اور مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

فروری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.